شوکت خانم میموریل ہسپتال پشاور میں واک ان کلینک کی عمارت مکمل

30 اکتوبر 2015

لاہور (نیوز رپورٹر) شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اور ریسرچ سنٹر پشاور میں واقع واک ان کلینک کی عمارت مکمل ہوگئی جس میں باقاعدہ کام کا آغاز کردیا گیا۔