میلاد کمیٹی حزب الاحناف کے زیراہتمام غازی علم الدین شہید کا عرس آج ہوگا

30 اکتوبر 2015

لاہور (خصوصی نامہ نگار) مرکزی میلاد کمیٹی حزب الاحناف کے زیراہتمام شہید ناموس رسالتﷺ غازی علم الدین شہید کا 85 واں عرس آج 30 اکتوبر بروز جمعہ کو قبرستان میانی صاحب میں ان کے مزار پر ہوگا۔ صاحبزادہ سید مختار اشرف رضوی شام 5 بجے مزار پر چادر چڑھا کر دو روزہ تقریبات کا آغاز کریں گے۔

عرس عرس

رائے ونڈ (نامہ نگار) حضرت خواجہ سید محمد وجیہ السیما عرفانی چشتی کا عرس مبارک ...