دادرسی مرکز برائے خواتین کی تعمیر شروع، 14 کروڑ خرچ ہونگے
لا ہور (لیڈی رپورٹر) سپےشل مانےٹر نگ ےونٹ کے زےر اہتما م داد رسی مر کز بر ائے خواتےن کا سنگ بنےاد رکھ دےا گےا ۔سنٹر کی تعمےر پر 14 کر وڑ رو پے کی لا گت آ ئے گی اور ےہ آ ئندہ سال کام شروع کردے گا ۔سنٹر مےں متا ثر ہ خو اتےن کو اےک ہی چھت کے نےچے ابتدا ئی طبی امد اد ،پولےس رپورٹنگ ،اےف آئی آ ر کا اندرا ج ، پراسکےو شن ، طبی معا ئنہ ،فرانزک جا ئز ہ ، بعد از صد مہ بحا لی مےسر ہو ں گی ۔ تقریب مےں صو با ئی وزےر بہبو د آبادی ذ کےہ شاہ نوا ز ، آسٹریلیا کی ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن،کینیڈا کی ہائی کمشن مس ہیتھر کارڈن ، ہا لینڈ کی ڈپٹی ہیڈ آف مشن مس رینیٹ پورس ، اقوام متحدہ کے کنٹری ریپریزینٹیٹو برائے صنفی مساوات و بااختیار خواتین جمشید ایم قاضی ، اقوام متحدہ کی ویمن کوارڈی نیشن آفیسر مس یونتھی کارنیلیزن اور اقوام متحدہ کی وومن آفیسر حوریا سیدہ ،سےنئر ممبر سپےشل مانےٹر نگ ےو نٹ لا ءاےنڈ آرڈر سلما ن صو فی ،سےکر ٹر ی وےمن ڈوےلپمنٹ آ منہ امام بھی موجود تھے۔