مختلف تنظیموں کی طرف سے اکرام اللہ کاکڑ کی حمایت کا اعلان

30 اکتوبر 2015

لاہور (خصوصی رپورٹر) خدمت خلق گروپ کے امیدوار چیئرمین اکرام اللہ کاکڑ اور وائس چیئرمین شیخ آصف رفیق کی حمایت کرتے ہوئے جماعت اسلامی، جمعیت علمائے اسلام (فضل الرحمن گروپ) پریم یونین مغلیہ تنظیم، انجمن پٹھاناں، انجمن ککے زئیں اور دیگر تنظیموں نے بھاری اکثریت سے کامیاب کرانے کے عزم کا اعادہ کیا۔