ثنااللہ کاکڑ کے بہنوئی انتقال کر گئے

30 اکتوبر 2015

لاہور (پ ر) الاحسان ویلفیئر سوسائٹی کے صدر ثناللہ کاکڑ کے بہنوئی سب انسپکٹر سیف اللہ کاکڑ دل کا دورہ پڑنے پر انتقال کر گئے۔ انہیں شاہ کمال کے قبرستان میں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔