متاثرین زلزلہ کو فوٹو سیشن نہیں خدمت کی ضرورت ہے: ناصر اقبال

30 اکتوبر 2015

لاہور (خصوصی نامہ نگار) ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی صدر محمد ناصر اقبال خان، سیکرٹری جنرل محمد رضا ایڈووکیٹ، سینئر نائب صدور فاروق چوہان، آصف چٹھہ، تنویر خان اور دیگر رہنمائوں نے کہا کہ متاثرین زلزلہ کے ساتھ فوٹو شوٹ خدمت نہیں سیاست ہے۔