رائیونڈ: میاں حفیظ اور آصف شہزاد کے انتخابی جلسہ میں ’’گو کھوکھر گو‘‘ کے نعرے
رائے ونڈ (نامہ نگار) یونین کونسل رائے ونڈ ویلیج 272 سے امیدوار چیئرمین میاں حفیظ الرحمن اور امیدوار وائس چیئرمین میاں آصف شہزاد (صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ) کے جلسہ میں سینکڑوں شرکاء جذباتی انداز میں’’گو کھوکھر گو‘‘ کے فلک شگاف نعرے لگاتے رہے۔ رہنمائوں نے کہا کہ یہ الیکشن افضل کھوکھر کا آخری الیکشن ثابت ہوگا۔