ترقیاتی کام محبت کا ثبوت ہیں: افضل کھوکھر
رائے ونڈ (نامہ نگار) یونین کونسل سٹی کے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چیئرمین میاں مبشر اور وائس چیئرمین رانا اعظم کے جلسہ میں ایم این اے ملک افضل کھوکھر اور ایم پی اے گلزار گجر نے کہا کہ منصوبہ جات اس بات کا ثبوت ہیں کہ قائدین میاں نواز شریف، میاں شہباز شریف کوعوام سے کتنی شدید محبت ہے۔ اس موقع پر عرفان شفیع کھوکھر، عمران شفیع کھوکھر، طارق ہمایوں، حاجی عباس ملک نے بھی خطاب کیا۔
اب تو فیصلے کاانتظار ہے
پاکستان کی سیاسی تاریخ بیان کرنا ہو تو مولوی تمیز الدین کیس کا ذکر بھی ضروری ...
ننکانہ: فیس بک دوستی، بیساکھی تہوار میں آنیوالی بھارتی لڑکی نے اسلام ...
ننکانہ صاحب (نمائندہ نوائے وقت) بیساکھی تہوار میں شرکت کیلئے آنے والی ...
آپ کی بہت تعریف سنی ہے، دہشت گردی میں آپ کا بہت نقصان ہوا ہے:چیف جسٹس ...
پشاور: سپریم کورٹ نے آئی جی پولیس خیبرپختونخوا کو غیر متعلقہ افراد سے ...
ریکارڈ ترقیاتی کام کرانے پر ملک افضل کھوکھر کو خراج تحسین پیش کرتے ...
رائے ونڈ (نامہ نگار) ایم این اے ملک افضل کھوکھر نے مسلم لیگ (ن) کے سرگرم ...
افضل کھوکھر کا رائیونڈ میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ ، بروقت مکمل ...
رائے ونڈ (نامہ نگار) ایم این اے ملک محمد افضل کھوکھر نے سوشل میڈیا ٹیم سے ...
ملک افضل کھوکھر نے مختلف شہروں میں ماڈل بازاروں کا افتتاح کیا
رائے ونڈ (نامہ نگار) ایم این اے ملک محمد افضل کھوکھر چیئرمین ماڈل بازار پنجاب ...