عوام ووٹ دیں‘ اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے: میاں شاہد حبیب

30 اکتوبر 2015

لاہور (خصوصی رپورٹر) عوام ووٹ دیں انشاء اللہ ان کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار یونین کونسل 69 کی وارڈ نمبر2 سے امیدوار میاں شاہد حبیب نے انتخابی مہم کے دوران کارنر میٹنگز سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

نفس کا امتحان

جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف خواتین کی مہم ’می ٹو‘ کا آغاز اکتوبر دو ...