فیملی فزیشنز اکیڈمی کے زیراہتمام سیمینار

30 اکتوبر 2015

لاہور (پ ر) میو ہسپتال اور اکیڈمی آف فزیشنز کے زیراہتمام سیمینار ہوا۔ مہمان خصوصی پر وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر قاضی تھے۔ ڈاکٹر فاطمہ خرم، طاہر چودھری، طارق محمود میاں، سعید احمد، ناہید ندیم، عاصم شفیق، اعظم خان اور دیگر ڈاکٹرز نے بھی خطاب کیا۔