منتخب ہوکر بنیادی مسائل حل کرائیں گے: عابد نسیم کشمیری

30 اکتوبر 2015

لاہور (خصوصی رپورٹر) یوسی 34 سے مسلم لیگ (ن) کے نامزد چیئرمین عابد نسیم کشمیری، وائس چیئرمین سلیم رضا نے گلی چڑی ماراں موری گیٹ میں الیکشن مہم کے دوران کہا کہ منتخب ہوکر بنیادی مسائل حل کرائیں گے۔