عوام تعلیم یافتہ امیدواروں کو کامیاب کرائیں: میاں امجد پرویز‘ ڈاکٹر قاسم

30 اکتوبر 2015

لاہور (پ ر) یونین کونسل 52 کی کارنر میٹنگ میں چیئرمین کے امیدوار میاں امجد وزیر ایڈووکیٹ اور وائس چیئرمین کے امیدوار ڈاکٹر محمد قاسم ملک نے کہا کہ علاقے میں شریفانہ ماحول کیلئے تعلیم یافتہ امیدواروں کو کامیاب بنانا عوام کا فرض ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام بالٹی پر مہر لگائیں۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...