مسلم لیگ (ن) کلین سویپ کرے گی: راحیلہ کوکب، ملک محمود الحسن

30 اکتوبر 2015

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) جوائنٹ سیکرٹری ملک محمود الحسن کے آفس میں کارنر میٹنگ ہوئی۔ امیدوار چیئرمین یوسی 52 راحیلہ کوکب، وائس چیئرمین حاجی یامین، امجد نذیر بٹ صدر پی پی 139، سابق معاون وزیراعلیٰ عثمان تنویر بٹ خصوصی شرکت کی، راحیلہ کوکب نے کہا کہ کامیاب ہوکر حلقہ کی تقدیر بدل دوں گی۔