علما و مشائخ ملک کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے: ادریس شاہ زنجانی

30 اکتوبر 2015

لاہور (پ ر) سجادہ نشین دربار حضرت میراں حسین زنجانی و سید یعقوب حسن زنجانی، پیر سید ادریس شاہ زنجانی نے کہا کہ پاکستان اللہ تبارک و تعالیٰ کا انعام ہے۔علماء و مشائخ نے قیام ملک کیلئے لازوال قربانیاں دیں۔ آئندہ بھی دریغ نہیں کریں گے۔