پنجاب حکومت عوامی فلاح کا کام کررہی ہے: ڈاکٹر نصرت مسعود

30 اکتوبر 2015

لاہور (خصوصی رپورٹر) یوسی 59 فاروق اعظم پارک رشید سٹریٹ سے خواتین کی مخصوص نشست کی امیدوار ڈاکٹر نصرت مسعود نے کہا کہ پنجاب مسلم لیگ (ن) کا گڑھ ہے اور پنجاب حکومت نے صوبہ میں عوامی فائدے کے بے شمار کام کئے ۔ اس موقع پر مسعود اختر خان، الیاس خان اور چوہدری منظور حسین گجر نے بھی خطاب کیا۔