عوام پیپلز پارٹی کو ووٹ دیکر کامیاب کریں گے: عدنان اصغر ہنجرا

30 اکتوبر 2015

لاہور (پ ر) ڈپٹی سیکرٹری پیپلز پارٹی ریکارڈ اینڈ ایونٹ اور یونین کونسل 74 ساندہ خورد سے کونسلر کے امیدوار چودھری عدنان اصغر ہنجرا نے کہاعوام پیپلز پارٹی کو ووٹ دے کر کامیاب کریں گے۔ عوام کے حقوق کے لیے جدوجہد کرنے والی اصل جماعت پیپلز پارٹی ہی ہے۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...