مسلم لیگ (ن) وعدوں نہیں کام پر یقین رکھتی ہے: میاں مشتاق
فیروزوالہ (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کونسلر میاں مشتاق احمد نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت وعدوں پر نہیں بلکہ عملی کاموں پر یقین رکھتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میٹنگز سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔