فرمودہ اقبال

اگرعصرحاضر کاانسان دوبارہ اخلاقی ذمہ داری اُٹھائے گاجوجدیدسائنس نے اس پرڈال رکھی ہے توصرف مذہب کی بدولت،صرف اسی طرح اس کے اندر ایمان اوریقین کی اس کیفیت کااحیاء ہوگاجس کی بدولت وہ اس زندگی میں ایک انفرادیت پیداکرتے ہوئے آگے چل کربھی اسے محفوظ اوربرقراررکھ سکے گا۔
(ماخوذ’’گھریلونشست میں علامہ اقبال کااظہارخیال)

فرمان اقبال

ای پیپر دی نیشن