معاشی، سیاسی استحکام اور خطے میں امن و امان ناگزیر ہو چکا :ہشام الٰہی ظہیر  

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جمعیت اہلحدیث کے صدر ڈاکٹر علامہ ہشام الٰہی ظہیر نے کہا وطن عزیز میں معاشی اور سیاسی استحکام اور خطے میں امن و امان ناگزیر ہو چکا ہے۔ ملک میں اسوقت دہشتگردی اور فرقہ واریت کی نئی لہر تشویشناک ہے اس کی روک تھام کیلئے ایک مضبوط لائحہ عمل اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔ نام نہاد انقلاب کی ہنڈیا بیچ چوراہے میں ہی ٹوٹ گئی۔ شر پسندوں کی وجہ سے رینجرز اہلکاروں کی شہادت کی مذمت کرتے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن