چوہنگ میں میاں بیوی ‘بیٹی قتل کیس‘ گلزاراورشہزادکو3بارسزائے موت

لاہور(خبرنگار)چوہنگ میں میاں بیوی اوربیٹی کے قتل کیس کافیصلہ سنادیاگیا، جرم ثابت ہونے پرملزم گلزاراورشہزادکو3بارسزائے موت کی سزا سنائی گئی۔تفصیلات کے مطابق مجرموں کو5،5لاکھ روپے جرمانے کی بھی سزاسنائی گئی، عدالت نے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ جرمانہ ادانہ کرنیکی صورت میں مزید6،6ماہ قیدبھگتناہوگی،ایڈیشنل سیشن جج افتخارحسین نیقتل کیس کافیصلہ سنایا۔2022میں مجرمان نے زمین کے تنازع پرامانت،شبانہ اوربچی کوچھریاں مارکرقتل کردیاتھا۔

ای پیپر دی نیشن