حافظ آباد: شہر ی موٹر سائیکل سے محروم 

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت)حافظ آباد میں گذشتہ روز بھی نامعلوم چور شہری کا موٹر سائیکل چرالے گئے۔ علی رضا سکنہ گلہ شیلر والہ نے اپنی  موٹر سائیکل گھر کے سامنے کھڑی کی  جسے چور چراکر رفوچکر ہوگئے ۔

ای پیپر دی نیشن