ایف بی آر کے نوٹسز ، ایس آر اوز ٹیکس دہندگان کا مقدر بن چکے ہیں:پی ٹی اے ای

لاہور(کامرس رپورٹر) پاکستان ٹیکس ایڈوائزرز ایسوسی ایشن نے کہا شرح سود میں کمی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کی بڑی وجہ ہے ، بینکوں سے فکسڈ آمدن کے پیسے کا بڑا حصہ بھی سٹاک مارکیٹ کی جانب آیا جس نے مارکیٹ میں اضافے کو جنم دیا۔ ایف بی آر کے نوٹسز ، ایس آر اوز ٹیکس دہندگان کا مقدر بن چکے ہیں لیکن اب اس روایت کو بدلنا ہوگا۔ ایسوسی ایشن کے صدر میاں عبدالغفار اورجنرل سیکرٹری خواجہ ریاض حسین نے کہا  کہ ایف بی آر کی وجہ سے ٹیکس نیٹ میں اضافہ نہیں ہو رہا جس کی وجہ سے اس محکمے کا خوف و ہراس پھیلانا ہے۔

ای پیپر دی نیشن