لاہور(کامرس رپورٹر) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت مزید 15روپے کمی سے453روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے کمی سے313روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے 350روپے فی درجن کی سطح پر پر پہنچ گئی۔