Waqt News
Thursday | January 26, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • شدید سردی، سندھ میں اسکولوں کے کھلنے کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے
  • سندھ حکومت کا کراچی میں خواتین کیلئے مخصوص پنک بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ
  • ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، 255روپے سے بھی تجاوز کرگیا
  • گورنر کی منظوری سے خیبر پختونخوا کی 15رکنی نگراں کابینہ قائم
  • جج کو دھمکی دینے کا کیس: عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

میگھن مارکل کو قتل کی دھمکیاں دی گئیں، سابق سربراہ انسداد دہشتگردی

Nov 30, 2022 | 22:41 10:41 PM, November 30, 2022
  • ویب ڈیسک
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
میگھن مارکل کو قتل کی دھمکیاں دی گئیں، سابق سربراہ انسداد دہشتگردی

برطانیہ کے سینئر پولیس افسر نیل باسو نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہی خاندان کے ساتھ رہائش کے دوران میگھن مارکل کو قتل سمیت سنگین دھمکیوں کا سامنا رہا۔نیل باسو نے کہا کہ انسداد دہشتگردی سربراہ کی حیثیت سے مجھے انتہاپسندوں کی طرف سے میگھن مارکل اور ان کے خاوند شہزادہ ہیری کو دی جانے والی دھمکیوں سے نمٹنا ہوتا تھا۔یہ بات سینئر پولیس افسر نے برطانوی چینل کو انٹرویو کے دوران کہی۔ان دعووں سے شہزادہ ہیری کے ان خدشات کی تصدیق ہوئی جس میں انہوں نے اپنی جان کو لاحق خطرات کے متعلق آگاہ کیا تھا۔نیل باسو 30 سال لندن میٹروپولیٹن پولیس میں خدمات انجام دینے کے بعد ریٹائر ہو رہے ہیں۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میگھن کی زندگی کو واقعی میں خطرات تھے اور انہیں ملنے والی دھمکیاں اصل بھی تھیں اور نہایت سنگین بھی۔پولیس افسر نے بتایا کہ ان دھمکیوں کی تحقیقات کی گئیں، دھمکیاں دینے پر متعدد افراد کے خلاف قانونی کارروائی بھی کی گئی۔

شدید سردی، سندھ میں اسکولوں کے کھلنے کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک

مشہور ٖخبریں
  • اپنے ’’شکار‘‘ ڈھونڈتا ’’مکار‘‘ سسٹم

    Jan 26, 2023
  • ’’ہنگامی حالات‘‘ میں زندہ رہنے کی مشق 

    Jan 25, 2023
  • صدر مملکت کی عمران خان سے ملاقات، بڑی یقین دہانی کروادی

    Jan 25, 2023 | 19:58
  • سائو کا پیپا 

    Jan 25, 2023
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • شدید سردی، سندھ میں اسکولوں کے کھلنے کے اوقات کار تبدیل ...

    Jan 26, 2023 | 17:53
  • سندھ حکومت کا کراچی میں خواتین کیلئے مخصوص پنک بس سروس شروع ...

    Jan 26, 2023 | 17:44
  • ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، 255روپے سے بھی تجاوز کرگیا

    Jan 26, 2023 | 17:36
  • گورنر کی منظوری سے خیبر پختونخوا کی 15رکنی نگراں کابینہ قائم

    Jan 26, 2023 | 17:30
  • جج کو دھمکی دینے کا کیس: عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی ...

    Jan 26, 2023 | 17:20
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • آسان فیصلے 

    Jan 26, 2023
  • اللہ رحم کرے!!!!!

    Jan 26, 2023
  • اپنے ’’شکار‘‘ ڈھونڈتا ’’مکار‘‘ سسٹم

    Jan 26, 2023
  • سائو کا پیپا 

    Jan 25, 2023
  • ’’ہنگامی حالات‘‘ میں زندہ رہنے کی مشق 

    Jan 25, 2023
  • 1

    اہلِ سیاست و اقتدار کا عوام کو زندہ درگور کرنے کا فیصلہ

  • 2

    استعفوں کی منظوری اور  محاذ آرائی کی سیاست 

  • 3

    بجلی کا طویل ترین بریک ڈاﺅن  بیرونی دنیا میں ملک کے تشخص اور اعتماد کا سوال

  • 4

    شرحِ سود میں اضافہ اور  مہنگائی گزیدہ عوام 

  • 5

    نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا تقرر، معاملات کو بگاڑا نہ جائے

  • 1

    جمعرات ، 3 رجب المرجب 1444ھ، 26 جنوری 2023ئ

  • 2

    بدھ، 2 رجب المرجب 1444ھ، 25 جنوری 2023ئ

  • 3

    منگل، یکم رجب المرجب    1444ھ، 24  جنوری 2023ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • نریندر مودی سے متعلق بی بی سی کی دستاویزی فلم

    Jan 26, 2023
  • مسئلہ کشمیر پر وزیراعظم کی امارات سے مداخلت کی ...

    Jan 26, 2023
  • سانحہ مشرقی پاکستان سے متعلق ایک اہم کتاب

    Jan 26, 2023
  • کووڈ۔19 سے ایکس بی بی ۔15تک

    Jan 26, 2023
  • ناشکرے سرمایہ دار

    Jan 26, 2023
  •  ہم ’’سٹیٹس کو‘‘کوپروان چڑھانے والے لکھاری

    Jan 26, 2023
  • قاری محمدمیاں....سرزمین اولیاءکی عہدساز شخصیت

    Jan 26, 2023
  •  زندگی بچانے والی ادویات کے بحران کا خطرہ

    Jan 26, 2023
  •  اقوام متحدہ اور بھارت کی منہ زوری

    Jan 26, 2023
  • احتجاج نہیں، ٹیبل ٹاک کریں. 

    Jan 26, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حضور علیہ الصلوٰة والسلام کافہم وذکائ

  • 2

    اللہ اوراُسکے رسول (ﷺ)کی اطاعت

  • 3

    برکت

  • 1

    اتحاد ایمان نظم وضبط

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    اتحاد ایمان نظم وضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 1

    بانگ درا

  • 2

    مولوی عبدالحق

  • 3

    بانگ درا

  • 4

    ذاتی

  • 5

    بانگ درا

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group