غریب طالب علم پریشانی
مکرمی : میرے والد کی تنخواہ صرف محدود ہے اِس سے گھر کا بجٹ اور باقی بہن بھائیوںکی تعلمی فیس پوری نہیں ہوتی ہے۔ہرماہ پریشانی ہوتی ہے،میں نے اِسلام آباد کی ایک پبلک یونیورسٹی میں کمپوٹر سائنس میںانڈرگریجویٹ پروگرام پر میرٹ پر داخلہ لیا ہے ۔ پاکستان بیت المال نے بھی میری درخواست کو اہمیت نہیں دی حالانکہ میں بہت زیادہ مستحق تھا۔اِس وقت دُوسرے سمسٹر کی فیس دینی ہے اورماہانہ ہاسٹل ،ٹرانسپورٹ وسٹیشنری کی کی الگ پریشانی ہے ۔کوئی اِس مشکل میں میری معاونت کر دے تاحیات شکر گزار ہوں گا (ضرورت مند 03185187807 )