برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 11روپے فی کلو کمی Nov 30, 2021 | 15:36 3:36 PM, November 30, 2021 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 11روپے کمی سے299روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے کمی سے206روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت178روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک