Waqt News
Saturday | June 10, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • صحافیوں کیلئے ہیلتھ انشورنس کی رقم مختص: مریم اورنگزیب
  • وزیراعظم شہباز شریف کا قزاقستان کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
  • پرانا بم پھٹنے سے 27 افراد ہلاک ،50 زخمی
  • آئل ٹینکرز میں آگ بھڑک اٹھی ، 5افراد جھلس کر زخمی
  • سیالکوٹ:گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے4 افراد زخمی

پاکستان: کورونا  میں کمی، 475نئے کیسز رپورٹ، 10مزید شہری جاں بحق

Nov 30, 2021 | 11:02 11:02 AM, November 30, 2021
  • ویب ڈیسک
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
پاکستان: کورونا  میں کمی، 475نئے کیسز رپورٹ، 10مزید شہری جاں بحق
پاکستان: کورونا  میں کمی، 475نئے کیسز رپورٹ، 10مزید شہری جاں بحق
پاکستان: کورونا  میں کمی، 475نئے کیسز رپورٹ، 10مزید شہری جاں بحق
پاکستان: کورونا  میں کمی، 475نئے کیسز رپورٹ، 10مزید شہری جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے 475نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کا شکار 10 مزید شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔ 

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا سے12 لاکھ 84ہزار 840افراد متاثر ہوئے جبکہ وائرس میں مبتلا 28 ہزار 728شہری جان کی بازی ہار گئے۔ کورونا کی تشخیص کیلئے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 42ہزار577 ٹیسٹ ہوئے، مجموعی ٹیسٹس 2 کروڑ19 لاکھ 85ہزار 775ہوگئے۔ ملک بھر میں کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آنے کی شرح 1.1فیصد رہی جبکہ 905مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

صحافیوں کیلئے ہیلتھ انشورنس کی رقم مختص: مریم اورنگزیب

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کو 327 افراد نے شکست دی جس سے صحتیاب افراد کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 42 ہزار 236ہوگئی۔ملک بھر میں کورونا کے فعال کیسز 13 ہزار 876ہو گئے۔

سب سے زیادہ کورونا کیسز سندھ میں جبکہ اموات پنجاب میں رپورٹ ہوئیں۔ پنجاب میں 4 لاکھ 43 ہزار 94 افراد وائرس کا شکار جبکہ 13 ہزار 23جاں بحق ہوگئے۔ سندھ میں کورونا کے 4 لاکھ 75 ہزار 616کیسز اور 7 ہزار 621اموات رپورٹ ہوئیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کا قزاقستان کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ

خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں 1 لاکھ 79 ہزار 995افراد کورونا کا شکار ہوئے جبکہ 5 ہزار 842 انتقال کر گئے۔ بلوچستان میں وائرس کے 33 ہزار 479کیسز اور کورونا کے باعث 360 اموات رپورٹ ہوئیں۔

آزاد کشمیر میں 34ہزار 556افراد کورونا سے متاثر اور 742 انتقال کر گئے، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 411کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 186 شہری جان کی بازی ہار گئے۔اسلام آباد میں 1 لاکھ 7ہزار 689کیسز اور 954اموات رپورٹ ہوئیں۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک

مشہور ٖخبریں
  • فارمیشن کمانڈرز کانفرنس اور 9 مئی کی ’سازشی منصوبہ بندی‘

    Jun 09, 2023
  • پی ٹی آئی کور کمیٹی میں مزید دو ارکان شامل، نوٹیفکیشن جاری

    Jun 08, 2023 | 23:15
  • اس جہنم سے نکالو

    Jun 09, 2023
  • حقیقی آزادی کے ڈرم

    Jun 09, 2023
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • صحافیوں کیلئے ہیلتھ انشورنس کی رقم مختص: مریم اورنگزیب

    Jun 10, 2023 | 16:03
  • وزیراعظم شہباز شریف کا قزاقستان کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ

    Jun 10, 2023 | 16:02
  • پرانا بم پھٹنے سے 27 افراد ہلاک ،50 زخمی

    Jun 10, 2023 | 15:58
  • سیالکوٹ:گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے4 افراد زخمی

    Jun 10, 2023 | 15:38
  • معیشت مستحکم ، اب شرح نمو بڑھانےکی طرف جانا ہے: اسحاق ڈار

    Jun 10, 2023 | 15:30
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • موت برحق ہے 

    Jun 10, 2023
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلّم کی پیاری ...

    Jun 10, 2023
  • وزیرخزانہ کی بجٹ تقریر میں پی ٹی آئی حکومت پر کڑی ...

    Jun 10, 2023
  • فارمیشن کمانڈرز کانفرنس اور 9 مئی کی ’سازشی ...

    Jun 09, 2023
  • اس جہنم سے نکالو

    Jun 09, 2023
  • 1

    حکومت کا جاری کردہ اقتصادی سروے اور عوام کی توقعات

  • 2

    پاکستان اقوام متحدہ کی اکنامک  اینڈ سوشل کونسل کا رکن منتخب

  • 3

    جہانگیر ترین کی استحکام پاکستان پارٹی

  • 4

    رواں مالی سال کا اقتصادی سروے اور ’میثاقِ معیشت‘ کی ضرورت

  • 5

    شرپسندوں کے خلاف  فوری کارروائی کی جائے 

  • 1

     ہفتہ‘ 20 ذیقعد‘ 1444ھ10 جون 2023ئ

  • 2

    جمعة المبارک‘ 19 ذیقعد‘1444ھ‘ 9 جون 2023ئ

  • 3

    جمعرات ، 18 ذیقعد، 1444ھ، 8جون 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • جناب مجید نظامی اور میرا شوق ِ نَے نوازی

    Jun 10, 2023
  • ہمارے معاشی مسائل اور ان کا حل

    Jun 10, 2023
  • یہ چیز ہی ایسی ہے 

    Jun 10, 2023
  • بہتری کی جانب سفر شروع

    Jun 10, 2023
  • ڈاکٹر عافیہ کے لیے غیر ملکی وکیل کی جدوجہد

    Jun 10, 2023
  • اللہ کی پسند !

    Jun 10, 2023
  • استحکام پاکستان پارٹی کا ’’ ظہور‘‘

    Jun 10, 2023
  • ہر غلطی کاازالہ نہیں ہوتا

    Jun 10, 2023
  •  پاکستانی سپاہ کے خلاف زہریلا پروپیگنڈہ؟ 

    Jun 10, 2023
  • کچے کے ڈاکو، پکے کے ڈاکو ۔

    Jun 09, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

     امت ِ مسلمہ کا خاصہ

  • 2

     صدقہ کی فضیلت

  • 3

    خواجہ نورالزمان اویسی

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    بحریہ پاکستان

  • 3

    پاکستان کی خارجہ پالیسی

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    پاکستان کی خارجہ پالیسی

  • 1

    ذاتی محنت

  • 2

    بانگِ درا

  • 3

    بالِ جبریل

  • 4

    فرمودہ اقبال

  • 5

    بالِ جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group