Waqt News
Saturday | June 10, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • ٹیلر سوئفٹ سے تعلقات کی خبروں پر دلجیت دوسانج کا ردعمل
  • ایمازون کے جنگلات میں طیارہ حادثے کے 5 ہفتے بعد 4 بچے معجزاتی طور پر زندہ مل گئے
  • نتاشا علی نے زارا شیخ کیساتھ مارننگ شو کا بُرا تجربہ شیئر کردیا
  • معروف پاکستانی تصاویر سارہ خان کی دلکش مداحوں کو بھاگیں
  • فلم کی ایک ساتھ پروموشن پر تنقید کا سامنا کرنے پر سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری کا ردعمل

پاکستان نےبنگلہ دیش کو8وکٹوں سے شکست دیدی

Nov 30, 2021 | 10:45 10:45 AM, November 30, 2021
  • ویب ڈیسک
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
پاکستان نےبنگلہ دیش کو8وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان نے چٹاگانگ ٹیسٹ میں بنگلا دیش کو 8 وکٹ سے شکست دے دی۔پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری سٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ کھیل کے پانچویں اور آخری دن پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 109 رنز سے کھیل کا آغاز کیا اور بنگلادیش کا 202 رنز کا ہدف 2 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ پاکستان کی جانب سے اوپنر عابد علی نے 91 اور عبداللہ شفیق نے 73 رنز بنائے۔ کھیل کے چوتھے روز دوسری اننگز میں بنگلادیش کی پوری ٹیم 157 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی پاکستان کو جیت کے لیے 202 رنز کا ہدف ملا جس کے تعاقب میں قومی ٹیم نے پراعتماد آغاز کیا اور دن کے اختتام تک بغیر کسی نقصان کے 109 رنز بنالیے۔پاکستان کی جانب سے دوسری اننگز میں شاہین شاہ آفریدی نے زبردست بولنگ کا مظاہرہ کیا اور 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جب کہ ساجد خان نے 3 اور حسن علی نے 2 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔گذشتہ روز کھیل کے تیسرے دن پاکستان نے اننگز کا آغاز بغیر کسی نقصان کے 145 رنز سے شروع کیا تو 52 رنز پر عبداللہ شفیق پویلین لوٹ گئے جب کہ سنچری اسکور کرنے والے عابدعلی نے شاندار 133 رنز کی اننگز کھیلی اور آئوٹ ہوگئے، دونوں اوپنرز کے بعد پاکستان کا کوئی بھی کھلاڑی زیادہ دیر تک وکٹ پر ٹھہرنہ سکا اور پوری ٹیم 286 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی۔بنگلا دیش نے دوسری اننگز کا آغاز کیا تو ابتدائی 4 کھلاڑی صرف 39 رنز پر پویلین لوٹ گئے تاہم دن کے اختتام پر بنگلادیش نے پاکستان پر 93 رنزکی سبقت حاصل کرلی تھی۔گذشتہ روز کھیل کے دوسرے روز بنگلا دیش کی ٹیم سکور میں صرف 77 رنز کا ہی اضافہ کرسکی اور 330 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی تھی جب کہ پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے کھیل کے اختتام پر 145 رنز بنالیے تھے۔پاکستان کی جانب سے حسن علی نے عمدہ پرفارمنس دکھاتے ہوئے 5 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا جب کہ شاہین شاہ آفریدی اور فخرزمان نے دو دو کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔کھیل کے پہلے دن بنگلادیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو صرف 49 رنز پر 4 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے تاہم بعد میں لٹن داس اور مشفق الرحیم کی 206 رنز کی شراکت نے بنگلادیش کو مستحکم پوزیشن میں لاکھڑا کیا، دن کے اختتام تک میزبان ٹیم نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 253 رنز بنائے تھے۔

ٹیلر سوئفٹ سے تعلقات کی خبروں پر دلجیت دوسانج کا ردعمل

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک

مشہور ٖخبریں
  • فارمیشن کمانڈرز کانفرنس اور 9 مئی کی ’سازشی منصوبہ بندی‘

    Jun 09, 2023
  • پی ٹی آئی کور کمیٹی میں مزید دو ارکان شامل، نوٹیفکیشن جاری

    Jun 08, 2023 | 23:15
  • اس جہنم سے نکالو

    Jun 09, 2023
  • حقیقی آزادی کے ڈرم

    Jun 09, 2023
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ایمازون کے جنگلات میں طیارہ حادثے کے 5 ہفتے بعد 4 بچے معجزاتی ...

    Jun 10, 2023 | 16:37
  • معروف پاکستانی تصاویر سارہ خان کی دلکش مداحوں کو بھاگیں

    Jun 10, 2023 | 16:28
  • صبور علی نے ماں بننے میں رکاوٹ کی وجہ بتادی

    Jun 10, 2023 | 16:21
  • دنیا کا سب سے بڑا مگرمچھ 120 سال کا ہوگیا

    Jun 10, 2023 | 16:19
  • سمندری طوفان کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی،الرٹ جاری

    Jun 10, 2023 | 16:10
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • موت برحق ہے 

    Jun 10, 2023
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلّم کی پیاری ...

    Jun 10, 2023
  • وزیرخزانہ کی بجٹ تقریر میں پی ٹی آئی حکومت پر کڑی ...

    Jun 10, 2023
  • فارمیشن کمانڈرز کانفرنس اور 9 مئی کی ’سازشی ...

    Jun 09, 2023
  • اس جہنم سے نکالو

    Jun 09, 2023
  • 1

    حکومت کا جاری کردہ اقتصادی سروے اور عوام کی توقعات

  • 2

    پاکستان اقوام متحدہ کی اکنامک  اینڈ سوشل کونسل کا رکن منتخب

  • 3

    جہانگیر ترین کی استحکام پاکستان پارٹی

  • 4

    رواں مالی سال کا اقتصادی سروے اور ’میثاقِ معیشت‘ کی ضرورت

  • 5

    شرپسندوں کے خلاف  فوری کارروائی کی جائے 

  • 1

     ہفتہ‘ 20 ذیقعد‘ 1444ھ10 جون 2023ئ

  • 2

    جمعة المبارک‘ 19 ذیقعد‘1444ھ‘ 9 جون 2023ئ

  • 3

    جمعرات ، 18 ذیقعد، 1444ھ، 8جون 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • جناب مجید نظامی اور میرا شوق ِ نَے نوازی

    Jun 10, 2023
  • ہمارے معاشی مسائل اور ان کا حل

    Jun 10, 2023
  • یہ چیز ہی ایسی ہے 

    Jun 10, 2023
  • بہتری کی جانب سفر شروع

    Jun 10, 2023
  • ڈاکٹر عافیہ کے لیے غیر ملکی وکیل کی جدوجہد

    Jun 10, 2023
  • اللہ کی پسند !

    Jun 10, 2023
  • استحکام پاکستان پارٹی کا ’’ ظہور‘‘

    Jun 10, 2023
  • ہر غلطی کاازالہ نہیں ہوتا

    Jun 10, 2023
  •  پاکستانی سپاہ کے خلاف زہریلا پروپیگنڈہ؟ 

    Jun 10, 2023
  • کچے کے ڈاکو، پکے کے ڈاکو ۔

    Jun 09, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

     امت ِ مسلمہ کا خاصہ

  • 2

     صدقہ کی فضیلت

  • 3

    خواجہ نورالزمان اویسی

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    بحریہ پاکستان

  • 3

    پاکستان کی خارجہ پالیسی

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    پاکستان کی خارجہ پالیسی

  • 1

    ذاتی محنت

  • 2

    بانگِ درا

  • 3

    بالِ جبریل

  • 4

    فرمودہ اقبال

  • 5

    بالِ جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group