اسپنر شین وارن ٹریفک حادثے میں زخمی
ملتان (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلوی میڈیا کے مطابق شین وارن میلبرن میں اپنے بیٹے جیکسن کے ساتھ موٹر سائیکل چلا رہے تھے کہ حادثے کا شکار ہو کر زخمی ہو گئے۔ اس کا وزن 300 کلوگرام تھا اور حادثے کے بعد موٹر سائیکل سابق کرکٹر کو گھسیٹتے ہوئے تقریباً 15 میٹر دور تک ساتھ لیکر گئی۔