اے ڈی سی آر لائیو سٹاک وہاڑی کا دورہ سبزی و فروٹ منڈی ٗ نیلامی کا معائنہ
وہاڑی (کرائم رپورٹر ) ایڈ یشنل ڈائر یکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر ذاکر علی نے سبزی و فروٹ منڈی وہاڑی کا وزٹ کیا اور اپنی نگرانی میں سبزیو ں و پھلوں کی نیلامی کو چیک کیا انہوں نے اس موقع پر کسان پلیٹ فارم اور ہول سیل پوائنٹس کو بھی چیک کیا۔