Waqt News
Thursday | June 08, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • ٹرمپ کیلئے بڑی پریشانی، سابق نائب صدر مائیک پینس نے صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا
  • شاہ محمود قریشی عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا ٹاک کیے بغیر چلے گئے
  • عون چوہدری نے جہانگیر ترین کی سیاسی جماعت کا نام بتا دیا
  • گاڑیوں کی درآمدات پر ایڈوانس انکم ٹیکس دگنا کرنے کی تجویز
  • برطانیہ میں گھروں کی قیمتیں گرِ گئیں

پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس بلاول اور کشمیر

Nov 30, 2021 6:41 AM, November 30, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

شاہین کوثر ڈار

شہیدوں کی امین پاکستان پیپلز پارٹی آج اپنا یوم تاسیس منارہی ہے دنیا بھر میں پارٹی کے متوالے اور بھٹو کے جیالے اس  عوامی پارٹی کے یوم تاسیس کو بھر پور جذبے سے منا رہے ہیں۔روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لے کر میدان میں آنے والی پاکستان پیپلز پارٹی جس نے ذوالفقار علی بھٹو کی قیادت میں 1970ء میں لینڈ سلائیڈ وکٹری حاصل کر کے پاکستان کی سیاست میں نئے دور کا آغاز کیا۔ پیپلز پارٹی کی تاریخ جد وجہد اور قربانیوں کی لازوال داستانوں سے رقم ہے ،اس طویل جد وجہد میں جبر اور سٹیٹس کو کی قوتوں نے پارٹی کے جیالوں سے ان کے محبوب قائدین کو چھین لیا ،قید و بند کی صعوبتیں اور ظلم و جبر کی تاریخ پارٹی کی انفرادیت رہی۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے جہاں پاکستان کو ایک آئینی اور جمہوری ریاست بنانے کے لئے  طویل جد و جہد کا راستہ اپنایا وہیں اس پارٹی کی بنیاد بھی مسئلہ کشمیر پر رکھی گئی۔ قائد عوا م شہید پاکستان ذوالفقارعلی بھٹو نے ایک تاریخی جملہ کہا تھا کہ ہم کشمیر کے لیے,ہزار سال تک لڑیں گے۔ آج الحمداللہ پیپلز پارٹی بھٹو شہید کے اس تاریخی جملے کو سامنے رکھتے ہوئے کشمیر پر اپنی واضح اور دو ٹوک پالیسی اپنائے ہوئے ہے۔پاکستان کا کشمیر سے ازلی رشتہ ہے،پیپلز پارٹی نے تاریخی لحاظ سے کشمیریوں کی جدو جہد آزادی  کیلئے  ہمیشہ ہراول دستے کا کردار ادا کیا اور اس مسئلہ کو سامنے رکھتے ہوئے اپنی خارجہ پالیسی ترتیب دی۔1974 میں قائدعوام نے لاہور میں اسلامی سربراہی کانفرنس کا انعقاد کر وا کر مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے حل پر زور دیتے ہوئے اس کو بھرپور انداز میں اُجاگر کیااور پہلی بار اُمت مسلمہ کی اس مسئلہ پر حمایت حاصل کی۔ دنیا جانتی ہے  جنوبی ایشاء کا امن اس اہم مسئلہ کے حل کے ساتھ ہی وابستہ ہے۔ شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو نے اپنی پہلی حکومت قائم ہوتے ہی مسئلہ کشمیر کو اپنی پہلی ترجیع کے طور پر رکھا۔اور نوابزادہ نصراللہ کی قیادت میں قومی کشمیر کمیٹی کا قیام عمل میں لایا۔ نوابزادہ نصراللہ ایک اہم قومی سیاسی راہنما تھے۔جنہوں نے مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔محترمہ بینظیر بھٹو کے ساتھ مراکش میں ہونے والی اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کی اور دنیا کو یہ باور کروایا کہ کشمیریوں کی اس تحریک میں کشمیریوں کوتیسرے فریق کے طور پر تسلیم کرتے ہوئے آل پارٹیز حریت کانفرنس کو نمائندگی دی جائے۔محترمہ بینظیر بھٹو کے پہلے دور حکومت میںیہ مسئلہ عالمی دنیا کے سامنے ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا۔محترمہ بے نظیر بھٹو نے کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے طور پر5 فروری کو قومی دن منانے کا اعلان کرتے ہوئے ا س دن عام تعطیل کا اعلان کیا۔اور اس دن کو یوم یکجہتی کشمیر کا نام دیا۔ا س دن کے بعد سے آج تک یہ دن دنیا بھر میں یکجہتی کی علامت کے  طور پر منایا جاتا ہے۔سابق صدر پاکستان اور پپلز پارٹی کے کو چیئرمین آصف علی زرداری نے بھی اپنے دور میں کشمیر کو اپنی حکومت کی پہلی ترجیع کے طور پر رکھا۔اقوام متحد کی جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب میں دو ٹوک الفاظ میں کشمیر یوں کی بھر پور وکالت کرتے ہوئے اقوام متحدہ سمیت عالمی اداروں پر واضح کیا تھا کہ مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر جنوبی ایشیاء میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی کشمیریوں کے ساتھ جنم جنم کی وابستگی کی بنا پر آزاد کشمیر اور پاکستان کے عوام بانی ء جماعت کے اصولوں  اور ان کی تعلیمات پر غیر متزلزل اعتماد کرتے  چلے آ رہے ہیں۔بھٹو خاندان کی سیاسی تاریخ خون سے رنگین ہے۔ اس ملک کی سالمیت ، ترقی،بقا اوراستحکام کے لیے جتنی قربانیاں بھٹو خاندان نے دی ہیں۔شاید ہی دنیا کی تایخ میں اس کی مثال موجود ہو۔

ٹرمپ کیلئے بڑی پریشانی، سابق نائب صدر مائیک پینس نے صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ”آتی ہے اردو زباں آتے آتے“

    Jun 06, 2023
  • آئین کی بالادستی کا"واہمہ"۔

    Jun 07, 2023
  • پنجاب میں سرکاری ملازمین کی مراعات میں بڑی کمی

    Jun 06, 2023 | 13:46
  • پینشن کے منتظر ریٹائرڈ ملازمین کیلئے خوشخبری

    Jun 06, 2023 | 13:09
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ٹرمپ کیلئے بڑی پریشانی، سابق نائب صدر مائیک پینس نے صدارتی ...

    Jun 08, 2023 | 00:58
  • شاہ محمود قریشی عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا ٹاک کیے ...

    Jun 08, 2023 | 00:30
  • عون چوہدری نے جہانگیر ترین کی سیاسی جماعت کا نام بتا دیا

    Jun 08, 2023 | 00:25
  • گاڑیوں کی درآمدات پر ایڈوانس انکم ٹیکس دگنا کرنے کی تجویز

    Jun 07, 2023 | 23:36
  • برطانیہ میں گھروں کی قیمتیں گرِ گئیں

    Jun 07, 2023 | 23:29
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • آئین کی بالادستی کا"واہمہ"۔

    Jun 07, 2023
  • امپورٹڈ مدد، ناراض بلوچستان اور فوجی جوان!!!!

    Jun 07, 2023
  • اعتزاز احسن، گریٹ خان کی آخری اْمیّد

    Jun 07, 2023
  • ”آتی ہے اردو زباں آتے آتے“

    Jun 06, 2023
  • پھولن دیوی کی رہائی؟

    Jun 06, 2023
  • 1

    آئی ایم ایف سے جان چھڑا کر خود کفالت کی طرف آئیں

  • 2

    سیاسی ایشوز پر چیف جسٹس کے خوش آئند ریمارکس

  • 3

    انچاس ادویات کے زیادہ سے زیادہ نرخوں کی منظوری

  • 4

    شدید غذائی قلت کا خدشہ اور سیاسی عدم استحکام

  • 5

    پاک ایران بارٹر تجارت 

  • 1

    بدھ‘ 17 ذیقعد‘ 1444ھ‘ 7 جون 2023ء

  • 2

     منگل ‘ 16 ذیقعد‘ 1444ھ‘ 6 جون 2023ئ

  • 3

     پیر ‘ 15 ذیقعد‘ 1444ھ‘ 5 جون 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ڈارصاحب!یقینی کامیابی آپکا مقدر بنے گی

    Jun 07, 2023
  • بند گلی سے نکلنے کا راستہ

    Jun 07, 2023
  • نماز عاشقاں

    Jun 07, 2023
  • آج ہمیں پھر ایک مجید نظامی کی ضرورت ہے

    Jun 07, 2023
  • مضبوط افواج پاکستان کی سلامتی کی ضامن

    Jun 07, 2023
  • جامعات کا کردار

    Jun 07, 2023
  • ،،،جناب عمران خان سے جناب عاصم منیر تک ،،،،

    Jun 07, 2023
  • پاکستان آئی ایم ایف کے شکنجے میں کیوں۔۔۔؟

    Jun 07, 2023
  • داستانِ میجر مسعود کیانی شہید

    Jun 07, 2023
  • قرانی بیغام گھر گھر پہنچانے کا عزم

    Jun 07, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حقیقت دین اور اصلاح معاشرہ (1)

  • 2

     علم کی فضیلت

  • 3

    خواہشات نفس کی مذمت

  • 1

    پاکستان

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    ڈھاکہ … 31 مارچ 1948ئ

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    جلسہ عام،لاہور30اکتوبر1947ء

  • 1

    بانگ ِ درا

  • 2

    فرمودہ اقبال

  • 3

    ضربِ کلیم

  • 4

    فرمودہ اقبال

  • 5

    ارمغانِ حجاز

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group