Waqt News
Tuesday | August 16, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • مسلم لیگ ن کا حمزہ شہباز کو قائد حزب اختلاف لانے کا فیصلہ
  • وزیر اعظم کے دستخط کے بغیر کچھ نہیں ہوسکتا:مفتاح اسماعیل
  • نوازشریف،مریم، خواجہ آصف کیخلاف بھی غداری کے مقدمات بنائے جائیں: شیریں مزاری  
  • پاکستان کی نیدر لینڈز کیخلاف بیٹنگ جاری
  • پنجاب میں ریسکیو 1122 نے اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے:وزیراعلیٰ پنجاب

جب مٹ جائے کہیں سے امتیاز خیر و شر۔۔۔

Nov 30, 2021 5:53 AM, November 30, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
جب مٹ جائے کہیں سے امتیاز خیر و شر۔۔۔

آج کے معاشرے میں اس ترقی افزا مغربی تعلیم کے عہدمیں وجہ بربادی صرف مادہ پرستی نہیں بلکہ خواہشات کی شدت ہے۔ انسان نے خواہش کو خدا بنا لیا ہے خواہش کو خدا بنانے والا نفس عمارہ کا غلام بن جاتا ہے وہ ترش رُو اور بد زبان ہوتا ہے اور پھرجن لوگوں کی زیادہ خواہشات پوری ہوجاتی ہیںوہ زیادہ تند خوہوتے ہیںاور جو خواہشات کو روٹی کا ٹکڑا ڈال کر الگ ہو جاتے ہیں وہ صبر کے مقام پر ہوتے ہیں اور صبر کا مقام ایسا گیٹ وے ہے جہاں پہنچ کر آدمی آزاد ہو جاتا ہے۔ صبر میں ایک خوبی یہ ہے کہ وہ خواہش کے پٹے سے آزاد کر دیتا ہے اور کبھی غور فرمائیں آزادی سے محبت کرنے والا ہر شخص صابر ضرور ہوتا ہے۔ بے صبرا انسان اپنی خواہشات کی زنجیرہوں میں بندھا ہوتا ہے اس کو اپنی بیڑیوں کی جھنکار سنائی نہیں دیتی وہ اسیرِ ہوس اپنی زنجیروں کے ساتھ ہی قبر میں اتر جاتا ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ خاندانی لوگوں کا وقت بدلتا ہے معیار نہیں اور کبھی غور فرمائیں بد نسلوں کی قسمت بدلتی ہے اوقات نہیں۔ وہ لوگ جنھوں نے سردی صرف کھڑکیوں سے دیکھی ہو اور غربت صرف کتابوں میں پڑھی ہو وہ عام آدمی کی قیادت نہیں کر سکتے۔ اور جب روٹی مزدور کی مزدوری سے مہنگی ہو جائے تو تین چیزیں سستی ہو جاتی ہیں۔ عورت کی عزت، مرد کی غیرت اور انسان کا خون۔

مسلم لیگ ن کا حمزہ شہباز کو قائد حزب اختلاف لانے کا فیصلہ

میں کبھی رحمت خداوندی سے مایوس نہیں ہو سکتا مگر اپنے ملک میں جب ہوس زر، ہوس اقتدارپاکستان میں بڑھتی ہوئی بے راہ روی، انسانیت پر حیوانیت اور فرعونیت کا غلبہ دیکھتا ہوں تو دل بہت دکھتا ہے کہ خون جیسے بالکل سفید ہو گیا ہے۔پاکستان میں احتساب ہونا بقائے وطن کیلئے انتہائی ضروری ہے۔ احتساب شروع ہونے پر ایک امید کی کرن نظر آئی مگر جب دیکھا کہ کرپشن نے اپنے پنجے مزید مضبوط کر لیے ہیں اور سابقہ دور سے کئی گنا کرپشن بڑھنے کے ساتھ لو گ جیسے بالکل بے حس ہو گئے ہیں۔ کرپٹ مافیا دیدہ دلیری کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے اس کیلئے شاید ہمیں احتساب کا ماڈل بدلنا ہوگا۔ میرے ملک میں ہر شعبے میں کرپشن بڑھی ہے۔ مگر جس شعبے میں اداروں سے مل کر کرپشن ہو رہی ہے وہ ٹائون بلڈنگز کا شعبہ ہے۔ اس میں چھوٹا بڑا ہر ذمہ داراپنی حیثیت کیمطابق اپنا رول ادا کر رہا ہے اور آج چھوٹے چھوٹے پراپرٹی ڈیلر زبڑے بزنس ٹائی کون بن رہے ہیں ۔ حکومت وقت کو اس کا نوٹس لینا پڑے گا کہ لوگوں کی زمینوں پر قبضہ کر کے اسلحہ کے زور پر غیر قانونی طریقے سے اداروں کی ملی بھگت کے ساتھ بالکل غیر قانونی طریقے سے یہ کاروبار عروج پر ہے۔ جن اداروں نے غیر قانونی کاروبار روکنا ہے وہی بہت خوبصورت انداز میں کسی نہ کسی طریقے سے مافیاز کو سہولتیں دیتے نظر آتے ہیں ۔ اپنی فائلوں کا پیٹ بھی بھرتے ہیںکہ کل کو ہمارے اوپر کوئی انگلی نہ اٹھائے اور دوسری طرف ان کی مقرر کردہ لیگل ٹیم جیسے چشم پوشی کر کے عدالتوں سے سٹے آرڈرجاری کروانے میں سہولتیں دیتے ہیں اور وہ اسی کی آڑ میں لوگوں کے اربوں روپے ہڑپ کر رہے ہیں۔ میں اگلے کالم میں مفصل طریقے سے بتائوں گا کہ کس ٹائون نے کس کس سے مل کر میلہ سجایا ہوا ہے اور کس سکیورٹی کمپنی نے لوگوں کی زمینوں پر قبضہ کروانے کیلئے وردی میں اپنے گن مین دیے ہوئے ہیں جو لوگوں کے ساتھ گن پوائنٹ پر قبضے کرتے ہوئے نظر آتے ہیں جو اپنی زمین نہیں بیچنا چاہتے وہاں پر غریب لوگوں کی زمینوں پر سٹے آرڈرکروائے جاتے ہیں۔ پیسے کی چمک سے ظلم کرنے میں آسانیاں دینے کیلئے بڑے ذمہ داروں سے بنا کر مافیاز کو سہولتیں فراہم کرتے ہیں۔ میں اس کا چشم دید گواہ بھی ہوں کہ میرے فام ہائوس کے نزدیک بھی یہ کام زوروں سے جاری ہے۔ انسپکٹر جنرل پولیس کو بھی زبانی شکایت کر چکا ہوں کہ کچھ لوگوں نے ہمارے گائوں کے معززین پر بھی ٹارچر کیا اور پرائیویٹ سیکورٹی ایجنسی کے گارڈز نے علاقے کو دہشت زدہ کیا ہوا ہے "حکومت وقت کہاں ہے لوگ کہاں جائیں ؟ـ

وزیر اعظم کے دستخط کے بغیر کچھ نہیں ہوسکتا:مفتاح اسماعیل

ہم کس طرف جا رہے ہیں اداروں کو اب ہر صورت اپنا رول انتہائی ذمہ داری کے ساتھ ادا کرنا پڑے گااور اگر اداروں نے چشم پوشی کو تو وہ یہ سمجھ لیں کہ ان کا یہ رول بالکل قومی مجرم ہونے کے زمرے میں آئے گا ۔ ہر ادارہ اب پاکستان کے شہریوںکو احساس دلائے کہ وہ محفوظ ہاتھوں میں ہیں اور یہی ان کی آئینی و قانونی اور قومی ذمہ داری ہے۔ اب یہ تاثر ختم ہونا چاہیے کہ پیسے سے ہر شے خریدی جا سکتی ہے حالانکہ یہ ایک حقیقت ہے ۔ لوگ اپنے سرکاری اداروں ک ی طرف دیکھ رہے ہیں اور ان سے انصاف کے طلبگار ہیں۔"میں ذمہ داروں کویہ کہنا چاہتا ہوں کہ وقت کی قدر کریں کیوںکہ وقت کے پاس اتنا وقت نہیں ہے کہ وہ آپکو دوبارہ وقت دے سکے"۔ لاہور جیسے بڑے شہر کے ارد گرد کچھ ایسے غیر قانونی کام ہو رہے ہیں جنھیں لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی جیسا اداروہ روکنے سے قاصر ہے۔ اپنی سائیڈ سیف کرنے کیلئے تھانوں میں پرچے بھی کروائے جاتے ہیں اخباروں میں اشتہارات بھی دیے جاتے ہیں اور پھر مافیاز عدالتوں کا سہارا لے کر ایل ڈے اے کے ہر اشتہار اور ان کے قانونی اقدامات کے خلاف عدالتوں سے سٹے آرڈر لے کر نئے جذبے اور ولولے کے ساتھ اتنی کرپشن کرتے ہیں کہ جوٹائون ابھی منظور نہیں ہوئے وہاں سے وہ اربوں روپے اکھٹے کر کے مزید ٹائون خرید لیتے ہیں۔ نیب جیسے ادارے کی آنکھو ں میںدھول جھونکنا ان کے دائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔پاکستان میں اتنی لاقانونیت میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھی جو آج ہے کرپشن اور بدعنوانی پوری آب و تاب سے فلاح پا رہی ہے۔ مافیاز سڑکوں پر اپنی پوری اسلحہ بردار فوج کے ساتھ بڑی بڑی لگژری گاڑیوں میں حکمرانوں کی طرح پوری فرعونیت کے ساتھ دندناتے نظرآتے ہیں۔ کمینوں کے ہاتھ میں دولت کا آنا معاشرے کو برباد کر دینا ہے۔ حکومت وقت فوری طور پر اس کا نوٹس لے اور کم از کم اسلحہ کی نمائش پر فوری پابندی لگائیں۔ لوگوں کو خطرہ بدمعاشوں سے ہوتا ہے اور جب بدمعاش اسلحے سے لیس ہو کر غریبوں مظلوموں اور شرفاء کا مذاق اڑاتے نظر آئیں تو پھر اللہ ہی مالک ہے۔ کم از کم کسی مہذب ملک میں یہ سب کچھ نہیں ہوسکتا۔ تمام سیکورٹی ایجنسیوں کو چیک کریں کیونکہ یہ چند ٹکے کمانے کیلئے اس دھندے میں برابر کے شریک ہیں۔ ہر ضلع کے ڈپٹی کمشنرز ضرور چیک کریں کہ ان کا عملہ کس حد تک مافیاز کے ساتھ ملا ہوا ہے اور اگر اخلاقی جرأت ہے تو ان کالی بھیڑوں کو عبرت کا نشان بنا دیں۔  چیف سیکریٹری صاحب نوٹس لیں کہ لاہور کے کس اسٹنٹ کمشنر نے عدلیہ کے اختیارات استعمال کرنا شروع کیے ہیں ۔  "ہن وی باز آجائو چنگے رہ جائو گے" سارے اپنی اوقات اپنی ذات اور اپنی قانونی ذمہ داری کو پہچانیں۔ سب اپنی اپنی حدود میں رہیں ورنہ مجھے کہنے دیں کہ :

نوازشریف،مریم، خواجہ آصف کیخلاف بھی غداری کے مقدمات بنائے جائیں: شیریں مزاری  

جب مٹ جائے کہیں سے امتیاز خیر و شر

ظلم بغاوت اور سرکشی پہ مائل ہو ہر بشر

کفر کی آغوش میں ہوں جس جگہ کے بام و در

tو پھر اے ابا بیلو وہاں کنکر برسنے چاہئیں 

برق گرنی چاہیے پتھر برسنے چاہئیں

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  •  جارحانہ پالیسی کا وضاحتی بیانیہ 

    Aug 15, 2022
  • ”سرکار“ کی سفاکانہ بے نیازی 

    Aug 16, 2022
  • فی تولہ سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

    Aug 16, 2022 | 01:06
  • عمران خان کو سلام!!!!!

    Aug 15, 2022
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • مسلم لیگ ن کا حمزہ شہباز کو قائد حزب اختلاف لانے کا فیصلہ

    Aug 16, 2022 | 16:01
  • وزیر اعظم کے دستخط کے بغیر کچھ نہیں ہوسکتا:مفتاح اسماعیل

    Aug 16, 2022 | 15:48
  • نوازشریف،مریم، خواجہ آصف کیخلاف بھی غداری کے مقدمات بنائے ...

    Aug 16, 2022 | 15:28
  • پاکستان کی نیدر لینڈز کیخلاف بیٹنگ جاری

    Aug 16, 2022 | 15:20
  • پنجاب میں ریسکیو 1122 نے اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا لوہا ...

    Aug 16, 2022 | 14:54
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  پاک فوج کے شہداء، رحیم یار خان ٹریفک حادثہ میں ...

    Aug 16, 2022
  • نواز شریف کی واپسی!!!!!

    Aug 16, 2022
  • ”سرکار“ کی سفاکانہ بے نیازی 

    Aug 16, 2022
  • عمران خان کو سلام!!!!!

    Aug 15, 2022
  •  جارحانہ پالیسی کا وضاحتی بیانیہ 

    Aug 15, 2022
  • 1

    جعلی ڈگریاں طباعت کرنے  والے پولیس حراست میں

  • 2

    افواجِ پاکستان ملک کی حفاظت کے لیے سینہ سپر ہیں

  • 3

    جشن آزادی پر منچلوں کی ہلڑبازی

  • 4

    وزیراعلیٰ پنجاب کا بی اے تک  تعلیم مفت کرنے کا اعلان 

  • 5

    ملک کا استحکام سیاسی قیادت کی ذمہ داری ہے

  • 1

    منگل ‘ 17  محرم الحرام،   1444ھ، 16اگست 2022 ء

  • 2

    پیر ‘ 16  محرم الحرام،   1444ھ، 15اگست 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پنجاب اور بابافرید گنج شکر 

    Aug 16, 2022
  • حقیقی آزادی کے ’’روح پرور‘‘ نظارے 

    Aug 16, 2022
  •  آزاد میڈیا کے لیے عمران کی رابطہ عوام مہم 

    Aug 16, 2022
  • آزادی کے 75سال، دفاعی منظر نامہ 

    Aug 16, 2022
  • زُود رنج مینگل!

    Aug 16, 2022
  • کشمیر…قربانیوں اور بے تدبیریوں کی داستان الم  

    Aug 16, 2022
  • تحریک پا کستان کی برکات

    Aug 16, 2022
  • تیری جان میری جان پاکستان پاکستان

    Aug 16, 2022
  • کل کس نے دیکھا؟

    Aug 16, 2022
  • صبح کا بھولا

    Aug 16, 2022
  • 1

    قومی ڈائیلاگ

  • 2

    حقیقی ترقی کا راز

  • 3

    رینج روڈ راولپنڈی کینٹ کا کوئی پرسان حال ہے؟

  • 4

    بجلی کے نرخوں میں پھر اضافہ

  • 5

    وطن کے نام

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عبادت (۳)

  • 2

    حکمت 

  • 3

    ایمان اور اعمال صالحہ  (۱)

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    سٹیٹ بنک آف پاکستان

  • 3

     اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    ارمغانِ حجاز

  • 3

    بال جبریل

  • 4

     یاز ما ہ ئے صبح و شام پیدا کر

  • 5

    نیازمانہ نئے صبح وشام پیدا کر

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group