ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ موسم شدیدسرد رہے گا۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔سب سیکم درجہ حرارت کالام منفی09، اسکردو منفی 07، گوپس منفی 06، پاراچنار منفی 05، استور، گلگت، لہہ منفی04، ہنزہ، بگروٹ منفی 03 اور دیر میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38