Waqt News
Saturday | January 23, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پی ڈی ایم کا کوئی ایجنڈا نہیں: وزیراعلیٰ عثمان بزدار
  • امریکی صدر کی تقریب حلف برداری پر تعینات 200 سکیورٹی اہلکار کورونا میں مبتلا
  • افغانستان اور ازبکستان کے ساتھ بینکنگ معاہدوں پر کام جاری ہے : عبدالرزاق داﺅد
  • امریکی ریاست ایریزونا میں بس الٹ گئی،ایک شخص ہلاک اور 41زخمی
  • ہم ریل کو ہوائی جہاز سے بھی زیادہ خوبصورت سفر کرنے کے قابل بنا رہے ہیں، اعظم سواتی 

وزیر اعظم کے شہر کو نالج سٹی بنایا جائے

Nov 30, 2020 9:11 AM, November 30, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

مکرمی: سکول تعلیم کے بعد جب ان ملازمین کے بچوں کی میڈیکل اور انجینئرنگ کی تعلیم کا وقت آتا ہے تو ان کو اسلا م آباد اور لاہور میںداخلہ دلوانا پڑتا ہے اب  ایجوکیشن اتنی مہنگائی ہو گئی ہے کہ والدین کے لئے ان کو اعلی تعلیم کیلئے اسلام آباد اور لاہور میں بھیجنا اور تعلیمی اور ہاسٹل کے اخراجات بیک وقت برداشت کرنا بہت بڑا مسئلہ بن چکا ہے اور اکثر اوقات طالبات کیلئے خصوصا مناسب ہاسٹل کی دستیابی نہیں ہوتی جبکہ  2019 مارچ سے کووڈ 19 کی وباء میں شدت آچکی ہے۔ میری وزیر اعظم سے گزارش ہے کہ میانوالی کو ’’ نالج سٹی‘‘ کا درجہ دیا جائے اور ’’کامسیٹس‘‘ اور ’’نسٹ‘‘  کے ریکٹرز کو ہدایت کی جائے کہ وہ اپنے سب کیمپسز پہلی ترجیح میں میانوالی میں قائم کریں تاکہ چشمہ کالونیوں میں رہائش پزیر ملازمین کے بچوں کو تعلیم اپنے دروازے پر ملے۔ والدین کے غیر ضروری اخراجات میں کمی آئے اور بچے اپنے والدین کی نظر میں رہیں۔ اور ان سب کیمپسز میں وہ انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی کی وہ مضامین/ پروگرام متعارف کرائے جائیں جو کہ چشمہ نیوکلیئر پاور کی پیداواری صلاحیت میں اضافے کا موجب بن سکیں۔ اور مستقبل کے چیلنجز سے بھی نبردآزما ہو سکیں۔ ان یونیورسٹیوں کیمپسز میں تدریس و تعلیم کے حوالے سے اٹامک انرجی کے اعلی تعلیم یافتہ ٹیکنیکل افراد کی فنی مشاورت سے بھی استفادہ  کیا جا سکتا ہے۔ ایک اور تجویز ہے کہ کندین میں میڈیکل کالج کی بنیاد رکھی جائے اور جس کا الحاق اٹامک انرجی ہسپتال کے ساتھ کی جائے جس سے علاقے میں میڈیکل کالج کے قیام سے آبادی ، کی مستقبل کی طبی ضروریات بھی پوری کرنے میں مدد ملے گی۔ اور لوگون کو غیر ضروری طور پر نشتر ہسپتال ملتان، اسلام آباد اور لاہور نہین جانا پڑے گا۔میانوالی کو نالج سٹی بنانے سے نہ صرف جنوبی پنجاب کے پس ماندہ علاقے مثلا کالا باغ، خوشاب، بھکر، لیہ، جوھر آباد، نورپور تھل۔ اورارد گردکے دیگر علاقون کے نوجوانوں کو تعلیم حاصل کرنے کا پلیٹ فارم مہیا ہو جائے گا۔ بلکہ ضلع میانوالی کے ساتھ جڑے خیبر پختونخواہ کے علاقے مثلا ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں، کرک اور دیگر علاقے کے نوجوانوں کو متنوع تعلیم کی سہولتیں میسر آسکیں گی۔ وقت کا تقاضا ہے کہ ’’بی‘‘ اور ’’سی‘‘ کیٹگری کے شہروں کی ترقی پر توجہ دی جائے‘ تاکہ ’’ اے‘‘ کیٹگری کے شہرون پر آبادی کی ضروریات کا دبائو کم کیا جاسکے اور پسماندہ علاقے ترقی کر سکیں۔

وزیراعظم سے خواتین پارلیمنٹرینز کی ملاقات، اپنے علاقائی مسائل، ترقیاتی منصوبوں سے آگاہ کیا
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • کورونا کے باوجود معیشت سے متعلق اچھی خبر ہے، وزیر اعظم

    Dec 22, 2020 | 10:49
  • وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی نجی زندگی پر فلم 'کپتان' کو ...

    Dec 15, 2020 | 14:10
  • وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر گلگت پہنچ گئے

    Dec 02, 2020 | 13:44
  • وزیر اعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

    Nov 25, 2020 | 09:13
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • امریکی صدر کی تقریب حلف برداری پر تعینات 200 سکیورٹی اہلکار ...

    Jan 23, 2021 | 16:29
  • امریکی ریاست ایریزونا میں بس الٹ گئی،ایک شخص ہلاک اور 41زخمی

    Jan 23, 2021 | 16:16
  • جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری میں نظم پڑھنے والی سیاہ فام ...

    Jan 23, 2021 | 16:04
  • امریکا، خام تیل کے نرخوں میں ایک فیصدکمی

    Jan 23, 2021 | 15:43
  • ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ...

    Jan 23, 2021 | 15:38
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • قومی اسمبلی کے تعزیتی اجلاس میں بھی اپوزیشن کی ...

    Jan 23, 2021
  • ’’ڈاکٹر جمشید ترین اور میری دُعائیں ؟‘‘

    Jan 23, 2021
  • مہنگائی کم نہیں ہو گی، حکومت آمدن بڑھائے، فواد ...

    Jan 23, 2021
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش ...

    Jan 22, 2021
  • 1

    یہی پالیسی برقرار رہی تو حکومت کیلئے پی ڈی ایم کی تحریک غیرمؤثر بنانا مشکل ہو ...

  • 2

     آرمی چیف کا دورۂ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز

  • 3

    آبی دہشتگردی کی ایک اور بھارتی سازش

  • 4

    جوبائیڈن سے جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کیلئے بہترین کردار ادا کرنے کی توقعات ہیں

  • 5

    شاہین تھری بیلسٹک میزائل  کا کامیاب تجربہ 

  • 1

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پولیس اور سیاست

    Jan 23, 2021
  • جہد مسلسل : کامیابی کی ضامن 

    Jan 23, 2021
  • اسمگل شدہ ایرانی پیٹرولیم پر کریک ڈاؤن 

    Jan 23, 2021
  • ۔۔۔ اور اب گوسوامی لیکس

    Jan 23, 2021
  • ’’ ہر شاخؔ پہ اُلّو ؟بقول ڈاکٹر فردوس ؔاعوان!‘‘

    Jan 22, 2021
  • گم گشتہ پیشے 

    Jan 23, 2021
  • متوازن خوراک کا استعمال

    Jan 23, 2021
  • من کی باتیں

    Jan 23, 2021
  • جمہوریت کا چیمپئن لیکن کشمیریوں کے حقوق غصب

    Jan 23, 2021
  • گوسوامی کیس، بھارتی قومی سلامتی کے ادارے مشکوک 

    Jan 23, 2021
  • 1

    قرآن مجیدکو بطور لازمی مضمون پڑھانے کے اقدامات کئے جائیں 

  • 2

    کاوہ موسوی اور عاتکہ ؓ کی درست املاء

  • 3

    بجلی کا بحران اور اس کا حل

  • 4

    نفرتیں کم کیجئے

  • 5

     بیمار پینشزز کی پنشن دوگنا ہونی چاہیے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ایثارووفاء

  • 2

    دعوت وتربیت 

  • 3

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 4

    جذبہء محبت

  • 5

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 1

    زندگی

  • 2

    پوچھتا 

  • 3

    اعتماد

  • 4

    اشتیاق نگاہیں

  • 5

    عوام 

  • 1

    غضب

  • 2

    آج 

  • 3

    گنگا

  • 4

    ارمغانِ حجاز

  • 5

    مایوسی 

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    اقوام متحدہ نے اپنے اسٹاف کو کسی بھی پاکستانی ائیرلائن سے سفر کرنے سے روک دیا

  • 2

    عالمی قوتیں ملک کے امن کو سبوتاژ اور سی پیک کو نقصان پہنچانا چاہتی ہیں.وزیرداخلہ ...

  • 3

    آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ...

  • 4

    بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ،مسلم لیگ(ن) نے وزیراعظم عمران خان کے مستعفی ...

  • 5

    چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے افغانستان سے تعلق رکھنے والا 14 سالہ بچہ والدین کے حوالے کر ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group