Waqt News
Saturday | January 23, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • عالمی قوتیں ملک کے امن کو سبوتاژ اور سی پیک کو نقصان پہنچانا چاہتی ہیں.وزیرداخلہ شیخ رشید احمد
  • آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے.محکمہ موسمیات
  • اسٹیٹ بینک کا شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
  • جنوبی افریقہ ایک مضبوط ٹیم ہے جس کے خلاف کامیابی کے لیے تمام کھلاڑیوں کو سخت محنت کرنا ہوگی۔ اظہر علی
  • ورلڈ بینک پاکستان میں کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت فائیو جی ، لڑکیوں اور لڑکوں کی تعلیم ،صحت، سبز اور صاف پاکستان اور گڈ گورننس پر توجہ ...

اسرائیل کو تسلیم کرنے کی ذہن سازی

Nov 30, 2020 6:24 AM, November 30, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
اسرائیل کو تسلیم کرنے کی ذہن سازی

یہ جو کہتے ہیں کہ اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے سے پاکستان دنیا سے کٹ جائے گا تنہا رہ جائے گا ، یہ مومن کی نہیں بزدل اور منافق کی سوچ ہے۔پاکستان کلمہ کی بنیاد پر بنا اور اس کی بنیاد سے غداری کرو گے تو تنہا توتم رہ جائو گے یہاں بھی آگے بھی۔ کلمہ کا مطلب ہے ایمان اور ایمان کا تقاضہ ہے جائز موقف پر ڈٹے رہنا جیسے فلسطین اور کشمیر ڈٹے ہوئے ہیں۔پاکستان نے کشمیر کو انڈیا کا تسلیم نہیں کیاتو فلسطین کو اسرائیل کا کیوں کر تسلیم کرے گا ؟ آزادی فلسطین کے بغیر اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مطلب ہے ‘‘ بے غیرتی بے ضمیری ایمان فروشی ‘‘۔۔۔ پاکستان کی بنیاد ہی آزادی پر قائم ہے۔فلسطین اور کشمیر کی جدو جہد آزادی کو پاکستان سے زیادہ کون سمجھ سکتا ہے۔ حضرت علامہ کے خیال میں فلسطینی عوام کے حقوق غصب کرنے میں برطانیہ کے ساتھ ساتھ عرب ملوکیت بھی برابر کی شریک ہے۔                                            

اورنگی ٹاون ‘ چھت سے گر کر  33سالہ نوجوان جاں بحق

یہی شیخ حرم ہے جو چرا کے بیچ کھاتا ہے

گلیم بوذر و دلق اویس و چادر زہرا                                            

قائد اعظم نے انڈیا کو تسلیم کیا ہوتا تو پاکستان کے وجود اور لاکھوں شہیدوں کی قربانی کا کیا جواز تھا؟۔ قائد آعظم دو قومی نظریہ کے مطابق جب تک کشمیر سے قبضہ نہیں اٹھایا جائے انڈیا سے دوستی نہیں کی جا سکتی یعنی انڈیا کوتسلیم نہیں کیا گیا۔ پاکستان میں بے ضمیر حکمرانوں نے انڈیا کو یار بنا لیا۔اسرائیل سے متعلق قرآن نے فرما دیا ‘‘اہل کتاب (بنی اسرائیل)میں سے کچھ مومن ہیں اور اکثر فاسق ہیں’’۔فلسطین پر قابض یہ وہی فاسق اہل کتاب ہیں۔اس فاسق کو جپھی ڈالنے کے لئے وہی مرے جا رہے ہیں جنہوں نے کشمیر پر غاصب کو تسلیم کیاہے۔ آل ابراہیم ان پر درودبھیجا جاتا ہے جو مومن ہیں، فاسق اور غاصب اہل کتاب آل ابراہیم کے درود میں کیوں کر شامل ہو سکتے ہیں ؟اسرائیل قبضہ چھوڑ دے تو ان سے بھی کوء جھگڑا نہیں۔ پاکستانیوں کی ذہن سازی کا مشن شروع کر دیا گیاہے کبھی کسی اینکر کو اسرائیل چینل پر بھیج کر اور کبھی کوئی صحافی سوشل میڈیا پر بول لکھ کرعوام کی نبض چیک کر رہاہے کہ غیرت ایمانی میں ابھی دم خم ہے یا بالکل ہی مر چکی ؟یہودکی قابلیت سے نکمے مسلمان مرعوب ہیں ،نبی کی امت کو تمام تر منافقت کے باوجود  رب نے انہیں ذلت و زوال سے اس حد تک دوچار نہیں کیا جو سلوک بنی اسرائیل کے ساتھ کیا ، یہود نے دنیاوی  ترقی سے خود کو دنیا میں منوا لیا اور امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اپنی اصل سے ہٹ گئی اور یہودو نصاری کی غلامی اختیار کر لی۔اپنے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات پر عمل کیا ہوتا تو یہ ‘‘جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں ‘‘۔تاریخ انسانی میں دو ہی ریاستیں نظریے کی بنیاد پر بنیں ایک اسلام اور کلمے کی بنیاد پر اوردوسری  یہودیت کے نظریے پر۔ یہ دونوں کبھی ایک نہیں ہو سکتیں۔اگر اسرائیل کو پاکستان تسلیم کرتا ہے تو پھر یہ نظریہ پاکستان کا قتل ہوگا پھر اپنے آپ کو اسلامی اور آزاد ملک کہلوانے کے آپ حقدار نہیں۔وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک الفاظ میں فیصلہ سنا دیا ہے کہ ہم فلسطین کے ساتھ ہیں جب تک اسرائیل فلسطین کوآزاد ریاست تسلیم نہیں کرتا پاکستان  اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا۔ ایک طبقہ  وزیراعظم کے اس بیان کو بھی ‘‘ یو ٹرن’’ بنانا چاہتے ہیں۔ عوام پہلے بھی کئی طرح کے ‘‘یو ٹرن ‘‘ کے ڈسے  ہوئے ہیں ، وزیراعظم کے حمایتی صحافیوں کا اسرائیل تسلیم کرنے کی عوامی ذہن سازی نے بھی ماحول مشکوک بنا دیا ہے۔ عمران خان سے اگر یہ اقدام اٹھوایا گیا تو عمران خان کی نہ صرف سیاست ختم ہو جائے گی ان کے ناقد ین جو انہیں یہودی ایجنٹ کہتے ہیں سچے ثابت ہو جایئں گے۔ عمران خان کے حمایتی صحافیوں کو عوام کی ذہن سازی کا ٹاسک کس نے دیا یہ سوالیہ نشان ہے۔پاکستان اسرائیل کو مرتے دم تک تسلیم نہیں کرے گا۔  چند ماہ میں متحدہ عرب امارات او ر پھر بحرین کی جانب سے غاصب صہیونیوں کی جعلی ریاست اسرائیل کو تسلیم کرنے کے اعلانات سامنے آئے اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے دونوں فریقو ں کے مابین سفارتی وفود اور انٹیلی جنس وفود نے آمد ورفت شروع کر دی۔حضرت اقبال کی سوچ کو سلام کہ فلسطین کا درد برسوں پہلے بیان کر گئے۔۔۔                                                                

  احتساب کا عمل مایوس کن قوم کی لوٹی رقم واپس نہ آسکی‘ثروت اعجازقادری 

زمانہ اب بھی نہیں جس کے سوز سے فارغ

میں جانتا ہوں وہ آتش تیرے وجود میں ہے

تری دوا نہ جنیوا میں ہے نہ لندن میں

فرنگ کی رگِ جاں پنجہ یہود میں ہے

سْنا ہے میں نے غلامی سے امتوں کی نجات

خودی کی پرورش و لذتِ نمود میں ہے

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

طیبہ ضیاء … مکتوب امریکہ

طیبہ ضیاء … مکتوب امریکہ


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • اسرائیل پر واضح اور دوٹوک موقف ہے، اسرائیل کو تسلیم نہیں ...

    Aug 20, 2020 | 21:14
  • ہم اپنے سمندری نقشہ سازی کے نظام کو جدید بنانے کے لئے ...

    Jun 21, 2020 | 11:47
  • "67 کی جنگ میں اسرائیل کے زیر قبضہ جانے والےعلاقوں پر ...

    Feb 05, 2020 | 11:17
  • پیپلزپارٹی پارٹی جیت گئی، پی ڈی ایم نے شکست تسلیم کرلی: شیخ ...

    Jan 02, 2021 | 11:15
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • عالمی قوتیں ملک کے امن کو سبوتاژ اور سی پیک کو نقصان پہنچانا ...

    Jan 22, 2021 | 23:00
  • آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور ...

    Jan 22, 2021 | 22:33
  • اسٹیٹ بینک کا شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

    Jan 22, 2021 | 21:48
  • جنوبی افریقہ ایک مضبوط ٹیم ہے جس کے خلاف کامیابی کے لیے تمام ...

    Jan 22, 2021 | 20:03
  • ورلڈ بینک پاکستان میں کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت فائیو ...

    Jan 22, 2021 | 19:43
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش ...

    Jan 22, 2021
  •  پاک جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کا شماریاتی اور ...

    Jan 22, 2021
  • غیر ملکی امداد اور اندرونی فساد، شیخ رشید کی غیر ...

    Jan 21, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • 1

    جوبائیڈن سے جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کیلئے بہترین کردار ادا کرنے کی توقعات ہیں

  • 2

    شاہین تھری بیلسٹک میزائل  کا کامیاب تجربہ 

  • 3

    وزیر اعلیٰ کا ساہیوال ڈویژن  کیلئے بڑا ترقیاتی پیکیج

  • 4

    اس کیس کا چھ سال تک فیصلہ نہ ہونے سے ہی مخالفانہ سیاست کو ہوا ملی ہے

  • 5

    سی پیک صحیح سمت کی جانب گامزن

  • 1

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’ ہر شاخؔ پہ اُلّو ؟بقول ڈاکٹر فردوس ؔاعوان!‘‘

    Jan 22, 2021
  • ’’نئی امریکی حکومت سے وابستہ توقعات‘‘

    Jan 22, 2021
  • ایک سابق بیورکریٹ کی حسرت ِ ناکام اور حکیم محمد ...

    Jan 22, 2021
  •  اسلام آباد کی سیاست کا باب

    Jan 22, 2021
  • حقیقی جمہوریت کے علمبردار 

    Jan 22, 2021
  • مٹکے سے دریا کی کہانی 

    Jan 22, 2021
  • سلمیٰ ہمایوں کا بطور صدر بہبود ایسوسی ایشن انتخاب

    Jan 22, 2021
  • ’’خواتین -eکامرس کے میدان میں سرگرم‘‘

    Jan 22, 2021
  • وعدے کیا ہوئے 

    Jan 22, 2021
  • عمران خان کا مناظرے کا چیلنج

    Jan 22, 2021
  • 1

      سیاسی راستے

  • 2

     محصورین بنگلہ دیش کے لئے ہر ممکن مدد کا قدم اٹھائیں

  • 3

    نام کتاب: گائوں سے پارلیمنٹ تک

  • 4

    ریلوے حکام توجہ دیں 

  • 5

    کوڑے پھینک رہے ہیں 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    دعوت وتربیت 

  • 2

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 3

    جذبہء محبت

  • 4

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 5

    صبر 

  • 1

    اعتماد

  • 2

    اشتیاق نگاہیں

  • 3

    عوام 

  • 4

    ثقافت

  • 5

    دنیا 

  • 1

    گنگا

  • 2

    ارمغانِ حجاز

  • 3

    مایوسی 

  • 4

    انقلاب

  • 5

    اسلام 

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    صدر پیوٹن1.37ارب ڈالر محل کے مالک ہیں، روسی اپوزیشن لیڈر

  • 2

    ہ چین کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان کو مفت دے گا:وزیر خارجہ

  • 3

    متنازع ٹویٹ پرامریکا میں چینی سفارت خانے کا ٹویٹر اکاﺅنٹ بلاک

  • 4

    چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے افغانستان سے تعلق رکھنے والا 14 سالہ بچہ والدین کے حوالے کر ...

  • 5

    چین نے زمین کے مشاہدے کا 100پی بی ڈیٹا اکٹھا کر لیا

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group