تھرپارکر کے بعد ٹڈی دل نے عمرکوٹ میں یلغار کردی ۔تفصیلات کے مطابق ٹڈی دل نے تھرپارکر کے بعد عمرکوٹ میں حملہ کیا ہے، اور فصلوں کو شدید نقصان پہنچایا ۔وسری جانب محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کی بے حسی بھی نظر آئی ہے،جہاں ٹڈی دل کی یلغار پر انتظامیہ نے جہاز تو بھیج دیا،مگر دوا فراہم نہیں کی گئی،حکام خالی جہاز اڑا کر لوگوں کو تسلی دینے لگے ۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024