سابق جنوبی افریقہ آل راؤنڈر جیک کیلس نے آدھی داڑھی مونچھ صاف کردی۔ سابق جنوبی افریقہ آل راؤنڈر اورافغان ٹیم کے موجودہ ہیڈ کوچ جیک کیلس نے جنوبی افریقہ میں جاری ’ سیو دا راہینو ‘ چیلنج میں آگاہی مہم کا حصہ بنتے ہوئے آدھی داڑھی مونچھ صاف کردی۔ انھوں نے منفرد انداز کی فوٹو بھی سوشل میڈیا پرشیئر کی، یہ انوکھا انداز کچھ لوگوں کیلیے حیرانی کا سبب بنا ہوا تھا تاہم کیلس نے وجہ بتاکر سب کو مطمئن کردیا ہے۔
میری "عارف" لکھنے کی حماقت اور وزارتِ خارجہ کا معمّہ۔
May 08, 2024