انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آج آخری تاریخ ہے۔تفصیلات کے مطابق ستمبر میں ایف بی آر نے انکم ٹیکس اور مالیاتی گوشوارے جمع کرانے کی حتمی تاریخ میں 30 نومبر تک توسیع کی تھی۔ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے نام فوری طور پر ٹیکس دہندگان کی فہرست میں شامل کر لئے جائیں گے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38