نوازشریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا سنڈیکیٹ اجلاس‘ متعدد اقدامات کی منظوری
ملتان( خصوصی رپورٹر)محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا نواٰں سنڈیکیٹ اجلاس ڈاکٹر عامرعجاز کی زیرِ صدارت ھوا۔ جس میں مختلف ایجنڈوں کی منظوری دی گئی یونیورسٹی کا بجٹ 22-2021 ، مختلف اساتذہ کی پی ایچ ڈی کی سٹدی لیو میں توسیع ،اساتذہ کے استععفیٰ ، انجینئرنگ پروگرامز کے نام کی تبدیلی اور اینول رپورٹ کی منظوری دی گئی۔