کامیابی May 30, 2020 6:22 AM, May 30, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ آپ کے پاس کامیابی کی کنجی آپ کی آئندہ نسل ہے۔ اپنے بچوں کی اس طرح تربیت کیجئے کہ وہ پاکستان کے قابل فخر شہری اور موزوں سپاہی بن سکیں۔(مسلم لیگ کے شعبہ خواتین سے خطاب، کراچی۔6 فروری 1948ئ) شیئر کریں: Share Tweet Google+