مانچسٹر میں فاطمہ بھٹو کی سالگرہ تقریب
مانچسٹر(چودھری عارف چودھری)پاکستان پیپلز پارٹی مرتضیٰ بھٹو گروپ کے اوورسیز صدر چودھری حاجی محمد شریف نے ما نچسٹر میں ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی، مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو کی سالگرہ کا کیک کا ٹنے کی تقریب منعقد کی گئی۔چودھری حاجی محمد شریف نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور ذوالفقار علی بھٹو کی حقیقی وارث فاطمہ بھٹو ہے اور وہ بہت جلد عملی طور پر سیاست میں آنے کا اعلان کریں گی۔