ایران کے رہبراعلی آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے ساتھ مذاکرات نہیں کرئے گا۔آیت اللہ خامنہ ای نے ماہرین تعلیم، محققین اور عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے امریکہ کی طرف سے ایران کو مذاکرات کی میز پر واپس لانے کیلئے دبائو کا حوالہ دیا۔رہبراعلی نے واضح کیا کہ ایران کو مذاکرات سے کوئی مسئلہ نہیں لیکن مذاکرات کے موضوعات کے بارے میں تحفظات ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان کا ملک بنیادی اقدار کے نام پر کبھی مذاکرات نہیں کریگااور اپنے دفاعی صلاحیتوں کو ترک نہیں کریگا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024