مفتی منیب الرحمان نمازِعید الفطر  ٹی گرانڈ میں پڑھائیں گے

Mar 30, 2025

کراچی (این این آئی) مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن فیڈرل بی ایریا ،کی مرکزی عیدگاہ ٹی گرائونڈ میں عید الفطرکی نماز پڑھائیں گے ۔عید کی نمازسوا سات 7بجے ہوگی۔جامع مسجد ا لمنیب سیکٹر5-Eسرجانی ٹائون میں نمازِ عیدالفطر :7:40بجے اور امامت مفتی عبدالرزاق نقشبندی کریں گے۔ 

مزیدخبریں