مظفرآباد میں دریاؤں، جھیلوں اور واٹر چینلز میں نہانے اور تیرا کی پر پابندی عائد

Mar 30, 2025

مظفرآباد(نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر مدثر فاروق نے ضلع مظفرآباد میں دریاؤں، ندی نالوں، جھیلوں اور واٹر چینلز میں نہانے اور تیرا کی وغیرہ پر پابندی عائد کر دی ہے۔ خلاف ورزی کے مرتکب شخص /اشخاص کے خلاف زیر دفعہ 188-APC کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مزیدخبریں