مظفرآباد(نا مہ نگار)دفوڈ اتھارٹی نے مزید 17 اقسام کے پاپڑ وغیرہ مضر صحت قرار دے کر فروخت پر پابندی عائد کردی۔سیکرٹری فوڈ اتھارٹی کے طور پر عبدالحمید کیانی کی کاوشوں سے موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیبز کا قیام عمل میں آیا۔آزاد کشمیر کے دور دراز علاقوں میں سادہ لوح عوام کو ملاوٹ شدہ اشیاء فروخت کر رہے ہیں اور خوراک کے نام پر زہر کے مکروہ دھندے میں ملوث ہیں ان کے گرد گھیرا تنگ کیا جانے لگا۔
فوڈ اتھارٹی نے مزید 17 اقسام کے پاپڑ مضر صحت قرار دے کر فروخت پر پابندی عائد کردی
Mar 30, 2025