ایس پی صدر زون عبد القیوم کا تاجران اور پولیس افسران کیساتھ افطار

Mar 30, 2025

 اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے )ایس پی صدر زون عبد القیوم نے ایف 10 مرکز میں تاجران یونین اور پولیس افسران کے ساتھ روزہ افطار کیا ایف ٹین مرکز میں عید کی خریداری کے موقع پر پولیس نے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے ہیں .

مزیدخبریں