8 یوسیز میں روڈز/گلیات کی تعمیر و مرمت کیلئے مجموعی طور پر دس کروڑ روپے کی گرانٹ جاری 

Mar 30, 2025

 کلرسیداں(نامہ نگار)ارکان اسمبلی راجہ اسامہ سرور اور راجہ صغیر احمد نے تحصیل کلرسیداں کی 8 یوسیز میں روڈز/گلیات کی تعمیر و مرمت کیلئے مجموعی طور پر دس کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کی ہے محکمہ لوکل گورنمنٹ نے ٹینڈر بھی طلب کر لیئے ہیں یوسی بشندوٹ اور یوسی بھلاکھر کیلیے دو دو کروڑ جبکہ یوسیز نلہ مسلمانان،سموٹ،چوا خالصہ، دوبیرن کلاں،گف اور کنوہا کو ایک ایک کروڑ روپے کے فنڈز جاری کیے گئے ہیں ۔

مزیدخبریں