مارکیٹوں،بازاروں، شاپنگ سنٹرز سمیت اہم مقامات پر سکیورٹی ریڈ الرٹ

Mar 30, 2025

لاہور(نامہ نگار)لاہور پولیس کاشہر میں"محفوظ رمضان، محفوظ عید"کے تحت سکیورٹی پلان پر عملدرآمد جاری ہے۔شہر کی مختلف مارکیٹوں،بازاروں، شاپنگ سنٹرز سمیت اہم مقامات پر سکیورٹی ریڈ الرٹ ہے۔شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے 36 ایس پیز، 22 ایس ڈی پی اوز، 83 ایس ایچ اوز، 473 اپر سب آرڈینٹس، 3367 اہلکار اور 34 لیڈیز پولیس اہلکار بھی تعینات کی گئی ہیں۔

مزیدخبریں