گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)ڈپٹی کمشنر نوید احمد کی زیر صدارت غیرقانونی گیس ریفلنگ سے ہونیوالے حادثات کی روک تھام، مسافر گاڑیوں، رکشوں میں ایل پی جی گیس سلنڈرز کے غیرقانونی استعمال، غیر رجسٹرڈ، بغیر این او سی چلنے والی انڈسٹریز کی ریگولیشن، انڈسٹریز میں حفاظتی اقدامات، فائر سیفٹی، فائر فائٹنگ کے انتظامات کروڑ گزشتہ اجلاس میں دیئے گئے اہداف کے حوالے سے میونسپل کارپوریشن، میونسپل کمیٹیز، ضلع کونسل کی طرف بلڈنگز بائی لاز کی خلاف ورزی، بغیر اجازت انڈسٹریز لگانے والوں کی نشاندہی اور ایکشن کے حوالے سے بھی جائزہ لیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر نوید احمد کی زیر صدارت حفاظتی اقدامات کے حوالے سے اجلاس
Mar 30, 2025