Waqt News
Thursday | November 30, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • غزہ میں کچھ محفوظ نہیں، جنگ بندی کیلیے کوششیں جاری ہیں، انتونیو گوتریس
  • ایڈز اب بھی ہر منٹ میں ایک جان لیتا ہے: یو این سیکریٹری جنرل
  • رواں ماہ کے اختتام پر تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
  • مختلف شہروں میں چکن کے بحران کا خدشہ
  • پی ایس ایل 9: عماد وسیم اسلام آباد یونائیٹڈ، حسن علی کراچی کنگز میں چلے گئے

آیت الکرسی کا مفہوم

Mar 30, 2023 12:44 PM, March 30, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

”اللہ وہ ہے کہ اس کے سواکوئی عبادت کے لائق نہیں ، زندہ ہے، سب کو زندہ رکھنے والا ہے ، نہ اس کو اُونگھ آتی ہے اورنہ نیند، جو آسمانوں میں ہے اورجو کچھ زمین میں (سب کچھ )اسی کا ہے، کون ہے جو اس کے سامنے اس کی اجازت کے بغیر (کسی کی )سفارش کرسکے، (اللہ )جانتا ہے جو ان سے پہلے (ہوچکا )ہے اورجو ان کے بعد(ہونے والا)ہے اوروہ اس (اللہ )کے علم میں سے کسی (بھی)شیءکا احاطہ نہیں کرسکتے مگر جتنا وہ چاہے، اس کی کرسی آسمانوں اورزمین کو محیط ہے، اوراسے زمین وآسمان کی حفاظت تھکاتی نہیں ہے ، اوروہی ہے سب سے بلند،عظمت والا“۔(البقرہ ۲۵۵)

غزہ میں کچھ محفوظ نہیں، جنگ بندی کیلیے کوششیں جاری ہیں، انتونیو گوتریس

آیت الکرسی کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث مبارکہ میں قرآن پاک کی سب سے عظیم آیت فرمایاگیا ہے ۔

 حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جناب رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا ، جو شخص ہر فرض نماز کے بعدآیت الکرسی کی تلاوت کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کو دوسری نماز تک اپنی حفاظت میں رکھتا ہے اور آیت الکرسی کی حفاظت صرف نبی ، صدیق یا شہید ہی کرتا ہے۔(شعب الایمان)

یہ آیت مبارکہ اللہ کی ذات اورصفات کے بیان میں ایک جامع آیت ہے ، ارشادفرمایا کہ اللہ کے سواءکوئی ذات عبادت اوربندگی کی مستحق نہیں ہے ، اللہ، باری تعالیٰ کا اسم ذاتی ہے، اوریہ لفظ ان تمام صفات کا جامع ہے جو متعدد صفاتی اسماءحسنیٰ میں الگ الگ پائی جاتی ہیں ، وہ ”حیی“ہے، وہ ہمیشہ سے ہے اورہمیشہ ہمیشہ رہے گا، موت اور فنا کے نقص سے بالکل پاک ہے، وہ قیوم ہے ،جو ازخود قائم ہے ، اوردوسروں کو قائم کرنے والا ہے ، وہ ہستی ہے جو کائنات کی ہر چیز کی تخلیق ، نشوونما اوربقاءکی تدبیر فرمانے والی ہے ، اوراس کی قیومیت کا تعلق کائنات کی ہر ایک چیز سے ایک ہی طرح کا ہے ، وہ اونگھتا نہیں کہ کسی بھی وقت اس کی قیومیت کا تعلق کمزور ہوجائے وہ سوتا بھی نہیںکہ یہ تعلق بالکل ہی منقطع ہوجائے زمین وآسمان میں جو کچھ بھی ہے ، وہ اسی کا ہے اورسب کا خالق ،مربی ،مالک اورمعبود وہی ہے ، پھر کون ہے جو اس کی ہمسری کا دعویٰ کرسکے اورکون ہے جو قیامت کے دن اس کی بارگاہ میں کسی کی سفارش کرسکے ، الاوہ خوش بخت ، جس پر اللہ کی عبادت ، بندگی ،عاجزی ،انکساری اورعلم ومعرفت کی وجہ سے اللہ کا فضل ہوجائے ،اللہ اسے اپنے کرم سے عزت عطاءفرمائے اوروہ اس کے دربار میں سفارش اورلب کشائی کا شرف حاصل کرلے، اللہ رب العزت کا علم کائنات کی ہر چیز پرمحیط ہے، اورکسی میں یہ طاقت نہیں کہ اس کے علم میں سے کچھ بھی حصہ اس کی اجازت کے بغیر حاصل کرسکے، اس کے علم اوراس کی حکومت کی کرسی نے تمام کائنات کو گھیر رکھا ہے اورہر چھوٹی ، بڑی ،ظاہر اورپوشیدہ چیز اس کے سامنے عیاں ہے، اوروہی سب سے بلند اورہر عظمت کا حامل ہے۔

ایڈز اب بھی ہر منٹ میں ایک جان لیتا ہے: یو این سیکریٹری جنرل

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  •  لفظی "جنگ" کا اختتام اور "نیا کٹّا"

    Nov 29, 2023
  • کہنہ" کا متبادل؟۔

    Nov 28, 2023
  • بلال پاشا نے والد سے آخری بار فون پر کیا کہا تھا

    Nov 28, 2023 | 16:04
  • چڑھ دوڑنا نیز کالے جادو کی ہتک عزت۔

    Nov 28, 2023
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ن لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑوں گا: شاہد خاقان عباسی

    Nov 29, 2023 | 13:53
  • بابر اعظم کا بیٹنگ نمبر نہیں چھیڑا جا رہا، وہ نمبر 4 پر ہی ...

    Nov 29, 2023 | 13:50
  • سابق رکن قومی اسمبلی کا ن لیگ چھوڑنے کا اعلان

    Nov 29, 2023 | 13:46
  • ملک میں آئندہ عام انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست دائر

    Nov 29, 2023 | 13:44
  • پاکستان نے بھارتی اور اسرائیلی گندم درآمد کرنے پر پابندی ...

    Nov 29, 2023 | 13:20
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • الیکشن ملتوی کرنے کی فرمائش، ذکا اشرف کی سوگواری

    Nov 29, 2023
  • بات "نام نہاد" تک پہنچ گئی!!!!

    Nov 29, 2023
  •  لفظی "جنگ" کا اختتام اور "نیا کٹّا"

    Nov 29, 2023
  • چڑھ دوڑنا نیز کالے جادو کی ہتک عزت۔

    Nov 28, 2023
  •  پاکستان کی ترقی کے لیے کامونکی سے عبدالعلیم خان ...

    Nov 28, 2023
  • 1

    پاکستان اور متحدہ عرب امارت کے مابین اربوں ڈالر کے سمجھوتے

  • 2

    چیف جسٹس سپریم کورٹ کا میرٹ کے بغیر بھرتیوں کا سخت نوٹس 

  • 3

    دہشتگردی کا بڑھتا ہوا ناسور

  • 4

    مسئلہ فلسطین کا مستقل اور پائیدار حل ناگزیر ہے

  • 5

    پاک سعودی تعلقات کے 72 سال

  • 1

    بدھ 13جمادی الاول  1445ھ، 29نومبر 2023ئ

  • 2

    منگل ‘ 13 جمادی الاول 1445ھ ‘ 28 نومبر 2023ئ

  • 3

    پیر‘ 12 جمادی الاول 1445ھ ‘ 27 نومبر 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  •  سرمایہ افتخار پر ایک نظر....! 

    Nov 29, 2023
  •  پی پی پی نظریاتی سے مفاہمتی سیاست تک 

    Nov 29, 2023
  • کامیابی اور جدو جہد کا ایک سال

    Nov 29, 2023
  •  طلسماتی لیول پلینگ فیلڈ 

    Nov 29, 2023
  •  برین ڈرین یا رئٹ ریس؟ 

    Nov 29, 2023
  • امام کعبہ سے اہل پاکستان کی محبت'''وارفتگی''

    Nov 28, 2023
  • ’’گفتگو بند نہ ہو بات سے بات چلے‘‘

    Nov 28, 2023
  • باکمال لوگ، لاجواب سروس۔۔۔مگر؟

    Nov 28, 2023
  • 5Gکی ترقی میں حائل رکاوٹیں

    Nov 28, 2023
  • تیزاب کی کاشت

    Nov 27, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

     حسن اخلاق

  • 2

    اسلام اور ہم 

  • 3

    غیبت

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اتحادی

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    تصور 

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    تسکین

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    مشرق 

  • 5

    فرمودہ اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group